یو ایس اوپن کی انعامی رقم 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 46.3 ملین ڈالرز کر دی گئی

جمعرات 14 جولائی 2016 13:03

یو ایس اوپن کی انعامی رقم 40 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 46.3 ملین ڈالرز کر دی گئی

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جولائی۔2016ء) یو ایس اوپن کی انعامی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم اب یو ایس اوپن میں ملے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یو ایس اوپن 2016ء کی انعامی رقم میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ کر دیا گیا ہے جو کل 46.3 ملین ڈالرز ہو گئی ہے۔ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ رواں سال 29 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 14/07/2016 - 13:03:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :