زمبابوے اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 28 جولائی سے شروع ہوگا

اتوار 24 جولائی 2016 13:19

بلاوایو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 28 جولائی سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ کی ٹیم ان دنوں دورہ زمبابوے پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 28 جولائی سے یکم اگست جبکہ دوسرا 6 سے 10 اگست تک کوئنز سپورٹس کلب بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 24/07/2016 - 13:19:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :