انٹرکانٹینینٹل کپ، افغانستان اور ہالینڈ کے درمیان چار روزہ میچ 29 جولائی سے شروع ہوگا

اتوار 24 جولائی 2016 13:19

ووربرگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) افغانستان اور ہالینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ کے سلسلے میں چار روزہ میچ 29 جولائی سے یکم اگست تک سپورٹ پارک، وور برگ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

افغانستان کی ٹیم ان دنوں دورہ یورپ پر ہے، افغان ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 سے شکست دی جبکہ آئرلینڈ سے پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر رہی۔

وقت اشاعت : 24/07/2016 - 13:19:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :