مانچسٹر:بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہونے کا امکان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 جولائی 2016 14:41

مانچسٹر:بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہونے کا امکان

مانچسٹر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جولائی۔2016ء) بارش کے باعث مانچسٹر ٹیسٹ تاخیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ میں تیزبارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان ٹیسٹ کاتیسرا روز ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے57 کے رنز پر 4 کھلاڑی آئوٹ ہو چکے ہیں۔ انگلینڈ نے 589 رنز 8 وکٹوں‌کے نقصان پر اپنی باری ڈکلیئر کر دی تھی،

وقت اشاعت : 24/07/2016 - 14:41:39