ایشیاء زون فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ کیلئے چینی فٹبال ٹیم کا اعلان

منگل 26 جولائی 2016 14:27

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جولائی ۔2016ء) چین کی فٹبال ایسوسی ایشن نے ایشیاء زون فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ کیلئے منگل کو ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ،27کھلاڑیوں میں سے 7چین کی سپر لیگ چیمپیین گوانگ ژو یو ایور گرانڈ ، پانچ جیانگ سو سننگ اور چار شنگھائی ایس آئی پی جی سے متفق کئے گئے ہیں ، وہ ایک روزہ تربیت کیلئے یکم اگست کو جنوب مغربی چین کے صوبہ ینان کے دارالخلافہ کن منگ میں اکٹھے ہو نگے ، اعلان کرد ٹیم میں ژانگ من پنگ ، ہوانگ ہوون ، لائی شوائی ٹینگ ، فینگ شیاؤ ٹنگ ،ژینگ چینگ ، وایو ہان چاؤ ، گاؤلن، ہولی ، یان جنگ لنگ ، وا یو ہائی ، کائی ہوئی کنگ ، ہاؤ جن من ، ژاؤ منگ جیان ،لایو بن بن ،یان ژائی،وا یو ڈاباؤ ، ژانگ شائی ژی ، و و شی ، رین ہانگ ، لائی آنگ ، ژانگ شیاؤ بن ، بو چاؤ، گوانگ ژو یو آر اینڈ ایف :۔

(جاری ہے)

جیانگ ژائی پینگ ، جیانگ ننگ ، ڈنگ ہائی فینگ اور جن یانگ یانگ شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 26/07/2016 - 14:27:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :