اب تک سیریز میں ناکام رہنے والے الیکس ہیلز نے تیسرے ایک روز میچ میں سینچری اسکور کر دی

muhammad ali محمد علی منگل 30 اگست 2016 19:55

اب تک سیریز میں ناکام رہنے والے الیکس ہیلز نے تیسرے ایک روز میچ میں سینچری اسکور کر دی

ناٹنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اگست2016ء) اب تک سیریز میں ناکام رہنے والے الیکس ہیلز نے تیسرے ایک روز میچ میں سینچری اسکور کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناٹنگھم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران الیکس ہیلز نے اپنی سینچری مکمل کر لی ہے۔ الیکس ہیلز اب تک پوری سیریز میں ناکام رہے ہیں۔ تاہم اب انہوں نے اپنی شاندار سینچری مکمل کرکے انگلینڈ کو مضبوط پوزیشن میں لا کھڑا کیا ہے۔ انگلینڈ نے 31 اوورز کے اختتام پر 1 وکٹ کے نقصان پر 212 رنز بنا لیے ہیں۔

وقت اشاعت : 30/08/2016 - 19:55:42