بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل شروع ہوگا

انگلینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:36

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل جمعہ سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم٬ میرپور میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم انگلینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے٬ چٹاگانگ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 22 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 27/10/2016 - 11:36:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :