پاکستان نے ایشین چیمپئنزٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جمعرات 27 اکتوبر 2016 17:24

پاکستان نے ایشین چیمپئنزٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کوانٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27اکتوبر۔2016ء ) ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں پاکستان نے چین کو0 کے مقابلے میں 4گولز سے شکست دے دی۔

(جاری ہے)

کوانٹن میں کھیلے گئے مقابلے میں پاکستان کی جانب سے حسیم خان نے 2 گول سکور کیے ، اس کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے ایشین چیمپئنزٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے ۔

وقت اشاعت : 27/10/2016 - 17:24:02