- Home
- Sports
- News
- پاک آسٹریلیا چوتھا ون ڈے،کئی ریکارڈز بنے ،پاکستانی بائولرز نے منفی ریکارڈز کے انبار لگا دئیے ..
پاک آسٹریلیا چوتھا ون ڈے،کئی ریکارڈز بنے ،پاکستانی بائولرز نے منفی ریکارڈز کے انبار لگا دئیے
پیر 23 جنوری 2017 14:23
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2017ء) آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف اپنی تاریخ کا سب سے بڑامجموعہ حاصل کیا، اس سے قبل اسی وینیو پر 1999میں 7وکٹ پر 337رنز بنائے تھے، ڈیوڈ وارنر ایک سیزن میں 5 سنچریزجڑنے والے دوسرے کینگرو بیٹسمین بن گئے، جنید خان نے آسٹریلیا میں سب سے زیادہ رنز دینے والے پاکستانی بولر کا منفی ریکارڈ اپنے نام کے آگے درج کرالیا۔
سڈنی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے 6وکٹ پر 353رنز بنائے جو پاکستان کیخلاف کینگروز کا سب سے بڑامجموعہ ہے، اس سے قبل اسی وینیو پر 1999میں میزبان ٹیم نے 7وکٹ پر 337رنز بنائے تھے، مجموعی طور آٹھویں بار پاکستان کیخلاف 350سے زائد رنز بنے ہیں، آسٹریلیا نے اپنی تاریخ میں چھٹی بار یہ سنگ میل عبور کیا ہے، ڈیوڈ وارنر ایک سیزن میں 5 سنچریز جڑنے والے دوسرے کینگرو بیٹسمین بن گئے، میتھیو ہیڈن نے 2006/7میں اتنی ہی تھری فیگر اننگز کھیلی تھیں، وارنر تیز ترین 12سنچریز مکمل کرنے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال