Apni Pagri Apny Hath Hy - Article No. 1601
اپنی پگڑی اپنے ہاتھ ہے - تحریر نمبر 1601
جاوید ہی نے کتاب کے پھٹے ہوئے صفحات سہیل کی ڈیسک کے پاس ڈالے ہیں۔ لہذا انہوں نے جاوید کو بری طرح ڈانٹتے ہوئے کہا۔ تم اسے شرارت سمجھ رہے تھے یہ شرارت نہیں بلکہ بہت ہی بری بات ہے جو تم دوسروں کو بدنام کرنے کے لئے کررہے تھے
بدھ 22 نومبر 2017
جاوید کی شرارتوں سے سب ہی تنگ تھے۔ اپنے اسکول میں وہ طرح طرح کی شرارتیں کرتا۔ شرارتیں کرنے والے بچوں کے لئے کہا تو یہی جاتا ہے کہ وہ ذہین بھی ہوتے ہیں مگر شرارتیں صرف شرارتیں ہی رہیں تو بری بات نہیں لگتی مگر شرارتوں میں بدتمیزی اور بد اخلاقی شامل ہوجائے تو پھر وہ شرارت نہیں بلکہ بدتمیزی کہلاتی ہے۔ جاوید کے ساتھ بھی کچھ یہی معاملہ تھا۔ اس کی شرارتیں اب بد اخلاقی اور بد تمیزی سے بھر پور ہونے لگی تھیں۔ ایک دن اسکول میں بچوں کے ٹیسٹ ہورہے تھے۔ جاوید نے اپنی ہی کلاس کے ایک بچے سہیل کو استاد کی نظر میں برا بنانے کے لئے اردو کی کتاب کے وہ صفحات جن کا ٹیسٹ میں جواب لکھنا تھا پھاڑ کر سہیل کی ڈیسک کے پاس گرادیے۔ کلاس ٹیچر نے جب سہیل کی ڈیسک کے پاس صفحات پڑے ہوئے دیکھے تو انہوں نے سہیل سے ٹیسٹ کی کاپی بھی چھین لی اور اسے کمرہ سے نکل جانے کا حکم دیا۔
(جاری ہے)
Browse More Urdu Literature Articles
دودھ کا جلا چھاچھ پُھونک پُھونک کر پیتا ہے
Doodh Ka Jala Chaas Phook-phook Kar Peeta Hai
دانے دانے پر مہر ہے
Dany Dany Pe Mohar Hy
پڑھیں فارسی بیچیں تیل
Parhy Farsi Bechy Tail
شیروں کا منہ کس نے دھویا
Shario Ka Mouh Kis Ny Dhoya
دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
Dariya Mein Rehna Or Magur Mach Say Bair
جواب جَاہلاں بَاشَد خَموُشی
Jawab Jahila Bashad Khamoshi
ثابت نہیں کان بالیوں کا ارمان
Sabit Nahi Kaan Balio Ka Arman
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا
Jungal Main Moor Nacha Kis Nay Daikha
حاضر میں حُجتّ نہیں غیب کی تلاش نہیں
Hazir Me Hujat Nahi Ghaib Ki Talash Nahi
جہاں پھول وہاں کانٹا
Jaha Phool Waha KAnta
تیسرے دن فاقے مردہ بھی حلال ہے
Tessray Din Faqy Murda B Hlal Hy
ٹامک ٹوئیاں مارنا
Tamak Toiya