Aik Machli Saray Jal Ko Ganda Kar Daiti Hai - Article No. 1370
ایک مچھلی سارے جَل کو گندہ کردیتی ہے - تحریر نمبر 1370
گاؤں”رحمت پور“میں واقعی اللہ کی رحمت برستی تھی۔ہر طرف خوشحالی تھی۔ایک دوسرے سے محبت کرتے،آپس میں ایک دوسرے کا احترام کرتے اور ایک دوسرے کے کام آتے تھے۔
اطہر اقبال جمعرات 13 جولائی 2017
گاؤں”رحمت پور“میں واقعی اللہ کی رحمت برستی تھی۔ہر طرف خوشحالی تھی۔ایک دوسرے سے محبت کرتے،آپس میں ایک دوسرے کا احترام کرتے اور ایک دوسرے کے کام آتے تھے۔
ایک دن اس گاؤں میں کسی دوسرے گاؤں سے ایک شخص نواز آکر رہنے لگا۔نواز بہت ہی لڑاکا قسم کا شخص تھا۔ہر ایک سے لڑنا اور ہر ایک کی دوسرے سے برائی کرنا اس کا کام تھا۔آہستہ آہستہ اس نے گاؤں کے لوگوں میں ایک دوسرے کے لئے نفرت پیدا کردی۔لوگ اب ایک دوسرے سے کھنچے کھنچے رہتے ۔گاؤں کے زمیندار نے جویہ دیکھا تو اسے بہت دکھ ہوا۔زمیندار ایک نیک دل اور خدا ترس شخص تھا۔اس نے ایک دن گاؤں والوں کو ایک جگہ جمع کیا اور کہنے لگا۔
”ہمارے اس گاؤں رحمت پور میں اللہ کی رحمت تھی۔ہم ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے،ایک دوسرے کے کام آتے تھے،لیکن اب ایسا نہیں کرپارہے بلکہ ایک دوسرے سے نفرت کرنے لگے ہیں آخر کیوں؟“سب لوگ چپ بیٹھے رہے زمیندار پھر کہنے لگا۔
”گاؤں والوں! نواز نے ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے لئے نفرت پیدا کردی ہے اور ایک دوسرے کے بارے میں غلط او ر بری باتیں پھیلا کر ہمیں الگ کردیا ہے۔کیوں ناہم نواز کو اس گاؤں سے نکال باہر کریں جس نے ہمارے ساتھ یہ سب کچھ کیا“۔
”آپ ٹھیک کہتے ہیں،زمیندار صاحب میرا بھی یہی خیال ہے“۔
گاؤں کے ایک بزرگ نے زمیندار کی باتوں کی تائید کرتے ہوئے کہا۔
”پھر سب بے مل کر نواز کو گاؤں سے نکال باہر کیا۔گاؤں کے لوگ اب ایک بار پھر ایک دوسرے سے اسی محبت سے ملنے لگے۔کیونکہ ان کے درمیان نفرتیں پھیلانے والا اب اس گاؤں میں نہیں تھا کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ”ایک مچھلی سارے جل کو گندہ کردیتی ہے“۔

(جاری ہے)

Browse More Urdu Literature Articles
کتنے یگ بیت گئے
Kitne Yug Beet Gaye
پروین شاکر کی حادثاتی موت کی نامکمل تحقیقات
Parveen Shakir Ki Hadsati Maut Ki Namukammal Tehqiqat
جلتی ہوا کا گیت
Jalti Hawa Ka Geet
ماں اور پروین شاکر
Maan Aur Parveen Shakir
پروین شاکر کا رثائی شعور
Parveen Shakir Ka Rasai Shaoor
ریت
Rait
لا حاصل از خود
La Hasil Az Khud
فقیرن
Faqeeran
داستان عزم
Dastaan E Azm
محمد فاروق عزمی کا پرعزم اور پر تاثیر قلمی سفر
Mohammad Farooq Azmi Ka PurAzam Aur PurTaseer Qalmi Safar
حلیمہ خان کا تقسیم 1947 کے شہداء کو سلام
'Walking The Divide: A Tale Of A Journey Home'
جہیز
Jaheez
Urdu AdabAdab Nobal PraizPakistan K Soufi ShaairOverseas PakistaniMushairyInternational Adab
Arabic AdabGreek AdabBangal AdabRussian AdabFrench AdabGerman AdabEnglish AdabTurkish AdabJapanes AdabAfrican AdabEgyptian AdabPersian AdabAmerican Adab
National Adab
ApbeetiAfsanaMazmoonInterviewsAdab NewsBooks CommentsNovelLiterary MagazinesComics WritersAik Kitab Aik Mazmoon100 Azeem AadmiHakayaatSafarnamaKahawatainAlif Laila Wa LailaTaqseem E Hind