By Zafar Iqbal - Article No. 226

منیر نیازی کے حوالے سے کچھ مزید - تحریر نمبر 226

ایک روسی شاعر کے بارے میں منقول ہے کہ ایک دفعہ وہ ایک بہت بڑے مجمع کے سامنے اپنی ایک طویل نظم سنارہا تھا کہ بیچ میں کسی جگہ بھول گیا اور چپ ہو گیا لیکن کم و بیش تمام حاضرین نے یک زبان ہو کر وہ نظم جو انہیں زبانی یاد تھی سنانا شروع کر دی اور اس وقت تک سناتے رہے جب تک وہ ختم نہیں ہوگئی۔

Browse More Urdu Literature Articles