By Zafar Iqbal - Article No. 227

”آنے والاکل“ شہزاداحمدکاتازہ مجموعہ کلام - تحریر نمبر 227

منیرنیازی کی رحلت کے بعدسینئرشعراء میں لے دے کے اب ہمارے پاس احمدفراز اورشہزاد احمدہی رہ گئے ہیں جن کی زندگی کی ہمیں دعائیں مانگتے رہناچاہیے ۔یہ کتاب میرے پاس پچھلے سال سے پڑی تھی۔ ادھرادھرسے جستہ جستہ دیکھی تو مجھ پرکوئی خاص اثر نہ ہواکیونکہ شاعری تواپنے آپ کوخود پڑھواتی ہے اورپڑھنے پرمجبورکرتی ہے

Browse More Urdu Literature Articles