Nematy Ahsan Hey Istehqaq Nahi - Article No. 1655
نعمتیں احسان ہیں۔۔۔۔۔ استحقاق نہیں! - تحریر نمبر 1655
نعمتوں کا حق یہ ہے کہ انہیں اپنا حق نہیں امانت سمجھا جائے!! ملکیت کا دعوٰی کرنے والا من مانی کرنے پرمجبو ہوتا ہے
پیر 8 جنوری 2018
لذاتِ وجود میں مبتلا ہونے والا اپنے وجود کے خزانے میں خیانت کا مرتکب ہوتا ہے۔ دراصل وجود اور وجود میں موجود تمام وسائل ہمیں بطور نعمت عطا کیے جاتے ہیں۔ ہماری محنت کے بغیر ہماری کسی ذاتی تدبیر کے دخل سے یکسر بے نیاز!! عزت، دولت شہرت سمیت سب نعمتوں کا حکم یہی ہے۔ نعمت ایک احسان ہے۔
(جاری ہے)
استحقاق نہیں! اگر مکمل دیانتداری سے کبھی اپنی محنت، عقل اور تدبیر کے گوشوارے مرتب کیے جائیں تو ان سب کا حاصل جمع ہمیں اپنی حاصل شدہ نعمتوں کے مقابلے میں حقیر نظر آئے گا! نعمتوں کا حق یہ ہے کہ انہیں اپنا حق نہ سمجھا جائے۔
امانت سمجھا جائے!! ملکیت کا دعوٰی کرنے والا من مانی کرنے پر "مجبور" ہوتا ہے۔ نعمتوں کو امانت جاننے والا اپنی حدود بھی جانتا ہے۔ اور نعمتیں دینے والے کی مقرر کردہ قیود بھی!!Browse More Urdu Literature Articles
کتنے یگ بیت گئے
Kitne Yug Beet Gaye
پروین شاکر کی حادثاتی موت کی نامکمل تحقیقات
Parveen Shakir Ki Hadsati Maut Ki Namukammal Tehqiqat
جلتی ہوا کا گیت
Jalti Hawa Ka Geet
ماں اور پروین شاکر
Maan Aur Parveen Shakir
پروین شاکر کا رثائی شعور
Parveen Shakir Ka Rasai Shaoor
ریت
Rait
لا حاصل از خود
La Hasil Az Khud
فقیرن
Faqeeran
داستان عزم
Dastaan E Azm
محمد فاروق عزمی کا پرعزم اور پر تاثیر قلمی سفر
Mohammad Farooq Azmi Ka PurAzam Aur PurTaseer Qalmi Safar
حلیمہ خان کا تقسیم 1947 کے شہداء کو سلام
'Walking The Divide: A Tale Of A Journey Home'
جہیز
Jaheez