Tabish Dehlvi - Article No. 230

تابش دہلوی - تحریر نمبر 230

تابش دہلوی (1910-2004) برصغیر پا ک وہند کے معروف شاعر تابش دہلوی کی پیدائش 1910ء میں دہلی میں ہوئی تھی۔ انہوں نے پہلا شعر تیرہ برس کی عمر میں کہا تھا جبکہ ان کی پہلی نظم یا غزل 1931ء میں نئی دہلی کے مشہور جریدے” ساقی“ میں شائع ہوئی۔۔

Browse More Urdu Literature Articles