ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی۔گٹکا فروش گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 11 مارچ 2021 17:52

ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی۔گٹکا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی۔گٹکا فروش ملزم شہروزگرفتار,10 کلو مضر صحت گٹکا برآمد، مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاوٴن جاری ہے۔ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس ایچ او لوہاری گیٹ عمران انوار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہروز کو گرفتار کیا۔ایس ایس پی آپریشنز لاہور احسن سیف اللّٰہ کی طرف سے ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :