
Urdu Articles, Features and Interviews (page 22)
مضامین و انٹرویوز
-
خواتین کا عالمی دن یا بیحیائی کے کلچر کا فروغ
8مارچ کو سڑکوں پہ نکلنے والی عورتیں با حیا یا شریف گھرانے کی عورتیں نہیں لگتی ہیں کیونکہ کوئی بھی شریف مرد اپنی عزت کو سڑکوں پر احتجاج کے لیے باہر نہیں بھیجتا کہ اپنے جسم کی نمائش کرتی پھرو۔ عورتوں کا یہ مارچ مغرب کے پروردہ طبقے کا ایک بے ضمیر گروہ ہے
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناپائیدار آشیانہ
عورت کی آزادی کا نعرہ لگانے والے مغربی معاشرے میں عورت آج تک آزادی حاصل نہ کر پائی یہ اسلام ہی تھا جس نے عورت کو غلامی کی زندگی سے نجات دلا کر معاشرے میں اس کاوقار قائم کیا اسے عزت و توقیر عطا کی عورت کے وجود کو اس کے خاندان اور معاشرے کے لیے رحمت اور خیر و برکت کا ذریعہ بنایا
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان امن معاہدہ اور بھارتی حکمتِ عملی
جہاں اس معاہدے کا سب سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہونے والا ہے وہیں اس کا زیادہ نقصان بھارت کو ہو گا۔ اسی لئے بھارت نے سفارتی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کے لئے اس امن معاہدے میں دراڑ ڈالنے کی سر توڑ کوشش کی لیکن بھارت اس میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم ارض فلسطین اور فلسطینیوں کی واپسی
جہاں ایک طرف صہیونیوں نے فلسطین پر اپنے ناجائز قبضہ کو مکمل کرنے کے لئے کسی قسم کے ظلم اور زیادتی سے گریز نہیں کیا ہے وہاں فلسطینی ملت مظلوم کی شجاعت اور استقامت میں بھی ان مظالم کے سامنے کسی قسم کی کمی واقع نہیں ہوئی ہے
ہفتہ 7 مارچ 2020 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میری زندگی میری مرضی
اس تلخ حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ خواتین کو ہر شعبے میں نہ صرف صنفی امتیاز کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ ہر جگہ مختلف انداز میں جنسی ہراسمنٹ سے مقابلہ کرنا پڑتا ہے مگر کیا اس کا صرف یہی حل ہے کہ '' میرا جسم میری مرضی '' کا اشتہار بن کر سڑکوں پر نعرے لگائے جائیں۔۔؟
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اجتماعی شادیوں کا رجحان ایک مثبت عمل،غریبوں کا بھرم
بیٹی کی شادی جیسا مقدس فریضہ بھی والدین پر بوجھ بن چکاہے۔ لڑکے والے منہ مانگے جہیز کے منتظر ہیں جس کی وجہ سے والدین بیٹی کی پیدائش کے وقت سے ہی اسکے جہیز کی فکر میں لگ جاتے ہیں
ہفتہ 7 مارچ 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت مارچ بمقابلہ حیاء مارچ
ہماری عورت کا دشنام فحش پوسٹروں والے نعروں سے تو کوئی لینا دینا ہی نہیں ۔ہمارے مسائل علیحدہ ہیں اور پوسٹروں والے نعرے علیحدہ ہیں۔تو پھر ہماری خواتین ان کا ساتھ کیسے دے سکتی ہیں یہ الفاظ اور نعرے ہمارے معاشرے کی عورتوں کے مستقبل کے برعکس ہیں
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواتین کے عالمی دن پر سلوگن میرا جسم میری مرضی
حقیقت کے برعکس اس مارچ میں ایسا کچھ نظر نہیں آ رہا ایسی کوئی مظلوم عورت اس مارچ میں نظر نہیں آتی اگر نظر آتی ہیں تو صرف فحاشی میں مبتلا وہ عورتیں جن کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جاتی ہے اورواحیات الفاظ میں لکھے ہوئے وہ بینرز جو ان کی اصلیت ظاہر کر رہے ہوتے ہیں
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرا جسم میری مرضی، لو بیٹھ گئی ٹھیک سے
گھروں سے ضرور نکلیں اپنی مظلوم بہنوں کے لیے آواز حق بلند کریں اور ان مسائل کو اجاگر کریں جو ہماری جڑوں میں موجود ہیں، اگر ہم سہی طریقے سے اپنی بات پیش کریں گے تو وہ سنی بھی جائے گی اور ہم نے جب عورت کو اس کے اصل حقوق کی تعلیم دے دی تو جسم کے مسائل بھی خود ختم ہو جائیں گے
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں محترم ہوں مجبور نہیں
عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر عورت کے اعلی مقام کو اجاگر کرنے کی بجائے عورت کو مظلوم اور مجبور بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ عورت کی خدمت نہیں بلکہ اس کی تذلیل ہے۔ جو ہمیں گوارا نہیں
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت مارچ ۔۔۔۔۔ یا عورت کی تذلیل کا دن
یہ وہ عورتیں جن کا اسلامی تعلیمات سے کوئی سروکار نہیں اور پردہ کو وہ بوجھ سمجھتی ہیں ۔ نکاح ، شادی بیاہ و ایک مرد سرے وفاداری کو وہ دقیا نوسی خیال کرتی ہیں
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
8 مارچ اور خواتین کا کردار
8مارچ کے حوالہ سے ایلیٹ کلاس خواتین سے انتہائی معذرت کے ساتھ یہ لکھنے جارہا ہوں کہ من پسند ساتھیوں کے ساتھ فوٹو سیشن، واک، ستائشی پروگرام، سیمینارز، بیانات، ٹاک شوز میں شرکت اور 8مارچ کی تمام رسمیں پوری کر لینے سے مسائل حل ہونے والے نہیں
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقوق و فرائض کی آگاہی
عورتوں کو مردوں کے برابر کام کرنے اور علم حاصل کرنے کا حق کئی سو سال پہلے اسلام نے دیا ہے۔عورتوں کو وراثت میں جتنے حقوق ملے ہیں۔ اتنا مغرب کی عورتوں کو بھی نہیں۔ضرورت کے پیش نظر عورت مرد کے ساتھ کام بھی کر سکتی ہے اور اسکی سربراہی بھی
ہفتہ 7 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقوق نسواں کا بیانیہ اور کچھ قابل غور پہلو
سوال پیدا ہوتا ہے کہ سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہونے والا یہ ایک ڈیڑھ فیصد ایلیٹ کلاس طبقہ اپنے سے کئی گنا زیادہ بڑے گوبر اور مٹی سے لتھڑے لوئر کلاس طبقے کی عورت کو آج تک کون سا ریلیف پہنچا سکا ہے؟
جمعہ 6 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تیسرا گھر
ہم نے سکول، مدرسوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو کبھی اس قابل نہیں سمجھا کہ اس کو بھی ایسا مقام دیں جو ہمارے بچوں اور جوانوں کو تعلیم دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،یہ تیسرا گھر پہلے دو گھروں کی طرح ہی معتبر ہے،اس کی عزت اور احترم بھی اتنا ہی واجب ہے جتنا کہ باقی دو گھروں کا ہے
جمعہ 6 مارچ 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں مرد ہوں اورعورت مارچ کا حامی ہوں
مجھے یہ کہنے میں کوئی شرمندگی، پریشانی یا جھجک نہیں ہے کہ میں عورتوں کے عورت مارچ کا حامی ہوں۔ اور مکمل ان کا ساتھ بھی دوں گا
جمعہ 6 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھیلوں کا بادشاہ
دنیا میں بہت کم کھیل ایسے ہیں جن پر موسم کے اثرات مرتب ہوتے ہوں اور جن کھیلوں پر موسم کے اثرات اترتے بھی ہیں وہ دونوں ٹیموں پر یکساں ہوتے ہیں جیسا کہ فٹبال یا ہاکی کو دیکھ لیں مگر کرکٹ میں ایسا نہیں ہے
جمعہ 6 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان کی فتح
جارج بش اور امریکن کے غصے کا اندازا اس بات سے لگائیں کہ صرف ایک شحص کو مارنے کے لیے تقریباً کُل چھ لاکھ فوجیوں کو افغانستان میں لڑنے کے لیے بھیجا گیا ایک اندازے کے مطابق اس جنگ پر امریکہ کی کل لاگت 2.5 کھرب ڈالر ہے اور اب تک تقریباً 3500 فوجی ہلاک ہوئے
جمعہ 6 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کی انتہا۔۔کیا جناح اب بھی جیت رہا ہے؟
دہلی میں حالیہ تشدد جلاؤ گھیراؤ،ہلا کتیں مساجد کو جلانا مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگا نا وہ بھی پولیس کی موجودگی میں نئی تحریک کی بنیاد بن رہی ہے بلکہ سکھ،اور تامل بھی ایسا قدم اٹھانے پر مجبور ھوں گے یا نئی ریاست میں پسی ھوئی ذاتیں،دلت اور دیگر بھی شامل ھونے کے لئے دوڑیں گے
جمعرات 5 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرا جسم میری مرضی اور خلیل الرحمٰن قمر کا اخلاقیات پاٹھ
ماروی سرمد سے ہزار اختلافات ہیں ہمیں اور اس کے کام اور طرز عمل پہ شدید اعتراضات بھی ہیں۔۔میرے سمیت بہت سی لڑکیوں کو اس کے بیانیے پہ شدید تحفظات ہیں۔اس کے نظریات سے لاتعلقی سہی
بدھ 4 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.