
Urdu Articles, Features and Interviews (page 20)
مضامین و انٹرویوز
-
جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے
آج پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں لاک ڈاؤن ہے کیوں نہ اس کا اصل مطلب جانے اور اپنے گریبانوں میں جھانکے اور سمجھیں کہ قصور تو ہمارا ہے۔ قصور تو ہر اس انفرادی شخص کا ہے جو جھوٹ، ملاوٹ، حرام خوری،ذخیرہ اندوزی، منافقت جیسے گناہوں میں دھنستا چلا جارہا ہے
جمعہ 27 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہاتھوں کی صفائی، صحت کا لازمی جزو
پورے دن میں ہم کئی مختلف اقسام کے ذرائع مثلاً مختلف لوگوں اور آلودہ سطحوں کے ساتھ براہ راست رابطے سے اپنے ہاتھوں پر جراثیم جمع کرتے رہتے ہیں اگر ہم ہاتھوں کے حفظانِ صحت پر درست طریقے سے عمل نہ کریں تو ہم اپنی آنکھوں، ناک یا منہ کو چھونے سے اپنے آپ کو اِن جراثیم سے متاثر کرسکتے ہیں
جمعہ 27 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کے چند منفرد خِطے
ساحل ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو صحرائے صحارا کے جنوب اور سوڈانی گھاس کے میدانوں کے شمال میں واقع ہے۔ یہ بحرِ اوقیانوس سے بحیرة احمر تک پھیلی ہوئی ہے۔ ساحل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کنارہ ۔یہ صحرا اعظم کے کنارے واقع ہے اس لیے اسے ساحل اور یہاں رہنے والوں کو ''ساحلی'' کہا جاتا ہے
جمعہ 27 مارچ 2020 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا اور کرونا وائرس
میری نظر میں آج کے دور میں سوشل میڈیا کی مثال کچھ یوں ہے کہ جب آپ پانی میں کنکر پھینکتے ہیں تو اس سے ارتعاش پیدا ہوتا ہے، اک لامتناہی اثر، آپ کنکر تو پھینک دیتے ہیں مگر اس ارتعاش سے پیدا ہونے والے دائرے کی وسعت سے قطعی واقف نہیں ہوتے
جمعرات 26 مارچ 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدا کی محبت کی طرف گامزن ہونے کی ضرورت
ہمیں ہی اپنے کردار کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم میں کثیر لوگوں کی یہ عادت بن چکی ہے کہ ہم دوسروں میں غلطیاں اور خامیاں تلاش کرتے ہیں۔ یہی خامیاں ہم حکمرانوں میں بھی تلاش کرتے ہیں
جمعرات 26 مارچ 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا وائرس اور حکومتی اقدامات
حکو مت پا کستا ن نے پو رے ملک میں جز و ی کر فیو کا نفاذ کیا ہے تا کہ لو گ گھر وں میں محدود رہے جسے اس وبا کو مز ید پھیلنے سے رکا جا سکے لیکن قا نو نی ا ہلکاروں کو اس اقدا م کو یقینی بنا نے میں میں کئی مشکلا ت کاسامنا ہے
جمعرات 26 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کورونا وائرس یا حیاتیاتی جنگ؟حقیقت یا فسانہ
کروناوائرس ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے جودہشت گردوں کے لئے بنیادی طور پر ریاست یا کسی ملک،یاپوری دُنیامیں بڑے پیمانے پر خوف و ہراس پھیلانے اوردُنیاکی معیشتیں تباہ کرنے یااُن میں خلل ڈالنے کے ایک طریقہ کے طور پر کارآمد ثابت ہوتاہے
بدھ 25 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا کا رونا اور کرپٹ طبقے کی کرپشن بام عروج پہ
”کرونا سے نہیں بلکہ جہالت سے مارے جائیں گے “ مجھے افسوس اس بات کا نہیں کہ کرونا آگیا ہے مجھے غم اس بات کا ہے کہ ہماری عوام عالمی جان لیوا خطرناک وباء کو مذاق سمجھ رہے ہیں کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کر رہے ہیں
بدھ 25 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سماجی دوری، قرنطینہ اور علیحدگی
سماجی دوری ستر سال سے زیادہ عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ ستر سال سے کم عمر وہ افراد جن کو گردوں، دل، اعصاب کے دائمی امراض کے ساتھ ساتھ سانس کی بیماری لاحق ہو، کے لئے لازمی ہے
بدھ 25 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی صہیونزم کی شکست اور اعتراف
یمن کے عوام اپنی آزادی اور اپنے استقال و عزت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انہوں نے امریکہ و اسرائیل کے سامنے سرتسلم خم ہونے سے انکار کر دیا ہے یہاں پر یقینا ایران کا کوئی ایسا فائدہ موجود نہیں ہے کہ جس کے لئے ایران کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا رہے
بدھ 25 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا وائرس کی وبا اور پاکستان
اب صورتحال یہ ہے کہ ہسپتالوں میں طبی عملہ بغیر کسی بھی حفاظتی لباس اور سہولتوں کے مریضوں کا سامنا کر رہا ہے اور خود بھی اس موذی مرض میں مُبتلا ہوتا ہوا نظر آتا ہے
بدھ 25 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر
مریض کی کسی بھی استعمال کی ہوئی چیزکوہاتھ مت لگائیں یااستعمال مت کریں۔مریض کے کپڑوں کوگرم پانی کے ساتھ اچھی طرح دھوئیں مگراس وقت بھی دستانوں کااستعمال کریں۔اگرغربت کی وجہ سے مریض کے لیے علیحدہ کمرہ میسرنہیں تومریض کوچاہیے کہ سب افرادسے کم ازکم تین فٹ کے فاصلے پررہے
منگل 24 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان، آفات اور الخدمت
وں تو وطن عزیز پر گزرتی آزمائشوں کا سلسلہ کافی طویل ہے۔ زلزلوں اور سیلابوں سے لیکر بدامنی کے ادوارتک ہر طرح کی ارضی، سماوی اور انسان کی پیدہ کردہ آفات نے ہماری قوم پر طبع آزمائی کی ہے۔
منگل 24 مارچ 2020 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھائی
ہر گھر میں آپ کو بڑا بھائی ضرور ملے گا بڑا بھائی ہمیشہ چھوٹوں کی خامیوں کو ڈھونڈنے میں اپنا تمام تر وقت لگائے رکھتا ہے تاکہ وقت آنے پر چھوٹوں کو بلیک میل کرکے اپنا *خصوصی* کام نکلوا سکے
پیر 23 مارچ 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا، ویک اپ کال
ایسا محسوس ہوتا تھا کہ ہر گزرتے وقت کی ساتھ ساتھ انسان کائنات کے معاملات کی کھوج کرتے کرتے اتنا آگے نکل چکا ہے کہ اس باؤنڈری کے قریب ہے جس سے آگے شاید خدا کی خدائی کی حدود میں دخل دینے کے قریب ہے
پیر 23 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یومِ پاکستان کا پس منظر اور ہم
وائسرائے ہند یہ بھاپ چکا تھا کہ قائد اعظم 23 مارچ 1940 ءء کو آل انڈیا مسلم لیگ کے ستائسویں اجلاس میں باقاعدہ اعلان کردینگے، انتظامیہ نے حالات خراب کرنے کے لئے فسادات کروائے
پیر 23 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
23 مارچ کی یاد 2020ء میں
آج کئی سالوں بعد ہم 23 مارچ کی یاد میں تقریبات منعقد نہیں کر پارہے اسکی وجہ عالمی وبائی مرض ہے۔ ہماری فوج، رینجرز، پولیس اور دوسرے ادارے مل کر قوم کے تحفظ کے لیے بہتر اقدامات کر رہے ہیں۔ خوش قسمتی اس بار 23 مارچ اور 27 رجب کا دن ایک ساتھ ہیں
پیر 23 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قراردادِ پاکستان سے موجودہ پاکستان تک
ہمارے آباؤ و اجداد نے اپنے لہو کے ایک ایک قطرے سے اس وطن کی مٹی کے ہرذرّے کو غسل دے کر پاکیزہ بنایا۔ لیکن آج اگر ہم اپنی حالت پر طائرانہ نگاہ دوڑائیں تو یہ حقیقت واضح ہوگی کہ ہم نے اپنے آباؤ اجداد کی قربانیوں کا وہ تماشہ بنایا ہے کہ جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی
پیر 23 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
باڈی لینگوایج کے اصول
آپ چاہے سیل مین ہوں، ماریکیٹنگ ہیڈ ہوں، کسی ادارے کے سربراہ یا پھر سیاستدان جب تک لوگوں کی باڈی لینگو ایج سے ان کا موقف نہیں سمجھ سکتے
پیر 23 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا بیت اللہ اور مساجد کا حفاظتی تدبیر کے تحت بند کرنا ایمان کی کمزوری کی علامت ہے؟
سادہ الفاظ میں بات یہ ہے کہ یہ پابندیاں عارضی اور احتیاط کے لئے کی گئی ہیں اور ان کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ (معاذ اللہ) اسلام کے باجماعت نماز کے نظام اور دیگر قوانین کو مستقلا منسوخ کر دیا گیا ہے
اتوار 22 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.