
International Articles & News Features (page 20)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
شام بحران‘عالمی امن کیلئے خطرے کی گھنٹی!
امریکی مداخلت سے خانہ جنگی کی آگ مزید بھڑک اٹھی․․․․ پُر تشدد کارروائیوں سے انفراسٹرکچر تباہ‘ 3 لاکھ افراد خانہ جنگی کی بھینٹ چڑھ گئے!
بدھ 24 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ
گزشتہ دنوں بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے تحت چین نے نیوانٹرنیشنل آرڈر پیش کردیا دیکھا جائے تو اس کے دور رس اور مثبت نتائج نکلیں گے۔اس سے ساٹھ ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کوفروغ ملے گا اور پاکستان کی اقتصادیات پر بھی اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے
پیر 22 مئی 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلفی لیں اور ووٹ ڈالیں
الیکشن سے متعلق ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے ایسی ایک نئی ایپ متعارف کروائی ہے جس سے لوگ سیلفی کی مدد سے اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔اس ایپ کا سافٹ وئیر چہرے کی شناخت کر کے پہلے لوگوں کو الیکشن کے لیے رجسٹر کرتا ہے اور پھر اسی عمل کے تحت انھیں آن لائن ووٹ ڈالنے کی اجازت دیتا ہے۔
بدھ 17 مئی 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سعودی عرب میں غیر مسلم 4 مساجد میں داخل ہو سکتے ہیں
التقویٰ مسجد: الرحمہ مسجد: کنگ سعود مسجد: کنگ فہد مسجد:
بدھ 17 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی حکومت کی بڑھتی ہوئی مسلم دشمنی
50ہزار روہنگیا مسلم مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی تیاریاں برما کے بے یارو مددگار مسلمانوں نے مقبوضہ کشمیر سمیت دہلی،ہریانہ اور اتر پردیش میں پناہ لے رکھی ہے
منگل 9 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوہری تجربات پر اقتصادی پابندیاں،کشیدگی شدت اختیار کر گئی
کوریا کا غیر متزلزم عزم امریکہ کیلئے بڑا چیلنج امریکہ اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقوں کے جواب میں شمالی کوریا نے بھی مورچے سنبھال لئے
پیر 8 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام کی صورتحال
6اپریل کو امریکہ نے شام کے صوبہ حلب میں اشعیرات نامی فضائی اڈے پر جدید میزائلوں سے حملہ کیا اور وہاں کھڑے ہوئے ہوائی جہازوں کو تباہ و برباد کردیا۔اس نے سرکاری طور پر اعلان کیا کہ اس نے یہ حملہ دو دن قبل ادلب کے ایک گاوٴں میں کیمیائی ہتھیاروں سے باغیوں پر حملے کے جواب میں کیا ہے
جمعہ 28 اپریل 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برما میں انسانیت کے قتل عام پر اقوام متحدہ خاموش تماشائی
مسلمانوں کو زندہ جلانا اور مساجد کو شہید کرکے جائیدادیں ضبط کرنا بلوائیوں کا مرغوب مشغلہ بن گیا مقدس مقامات کی بیحرمتی ، آگ وخون کا رقص
جمعہ 21 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ سلمان کا دورہ جنوبی ایشیا۔۔۔۔ خطے میں تبدیلی کی ایک نئی لہر!
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے تاریخی دور ہ ایشیاکے دوروان وہاں کی حکومتوں اور عوام نے معزز مہمان جس کا والہانہ محبت سے استقبال کیا اسی محبت بھرے جذبات کے ساتھ شاہ سلمان کو اور ان کے ساتھ آنے والے دیگر مہمانوں کو الوداع بھی کیا۔ خادم حرمین الشریفین کے ایشیائی ممالک چین ، جاپان، برونائی، انڈونیشیا اور ملائیشیا کے 21روزہ دورے کے دوران تجارتی ، اقتصادی، عسکری معاہدوں اور مفاہمتی یادداشت پر دستخط سے یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے
ہفتہ 1 اپریل 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتہا پسند ہندو اور کانگریسی مسلمان
سیکولر بھارت کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے حوالے سے طویل بحث و مباحثہ کے بعد فیصلہ دینے سے معذرت کرتے ہوئے فریقین کو ہدایت کی ہے کہ وہ یہ معاملہ عدالت کے باہر حل کریں۔ خوف و دہشت کے سبب دہلی میں بیٹھی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ کا یہ حال
جمعہ 31 مارچ 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کیخلاف پاکستان کا کردار اور امریکی کانگریس
کیا واشنگٹن انتظامیہ ” ڈومور “ کی آڑ میں خطے میں بدامنی کی آگ مزید بھڑ کارہی ہے ٹرمپ کی زیرسرپرستی ہندولابی کی مذموم سرگرمیاں
بدھ 29 مارچ 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اترپردیش میں بی جے پی کی جیت
1967ء کے بعد یوپی اسمبلی میں سب سے کم مسلم رکن اسمبلی پہنچے ہندو تواکی فتح، سیکولرازم ہار گیا
ہفتہ 25 مارچ 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ نارواسلوک
12بلین آبادی پر مشتمل ملک بھارت کو جنوبی ایشیا میں اہم جغرافیائی حیثیت حاصل ہے۔ جنوب مشرق و مغرب کی جانب سے خلیج بنگال بحیرہ عرب اور بحرہند اور مغرب، شمال اور مشرق کی جانب سے اس کی سرحدیں پانچ ممالک سے ملتی ہیں۔ پاکستان کے مشرق میں واقع بھارت میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں
جمعرات 23 مارچ 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کو وہی خدشات لاحق ہیں جو سوویت یونین کوتھے
افغان جنگ کے فریق فتح کی خوشی کی بجائے پیاروں کے کھوجانے کے غم بانٹ رہے ہیں ۔۔۔ افغان بنیاد پرستی گھمبیر اور عذاب ثابت ہوگی 29سال قبل کی گئی پیشگوئی درست ثابت ہوئی
منگل 21 مارچ 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلکی جنگ کی تباہ کاریاں اور امریکی صدر ٹرمپ
اس میں شک نہیں کہ امریکہ کسی کی عزت کرنا نہیں جانتا وہ مسلمانوں کا ازلی دشمن ہے وہ یہودیوں، عیسائیوں اور ہندووٴں کے ساتھ تو مخلص ہو سکتا ہے لیکن مسلمان اسے ایک آنکھ نہیں بھاتے۔ اس کے باوجود کہ سب سے بڑا دہشت گرد خود امریکہ ہے جس نے جاپان کے دو شہروں پر ایٹم بم گرا کر خودکوانسانیت کا سب سے بڑا دشمن ثابت کیا۔ اگر کوئی مسلم حکمران امریکہ جاتا ہے تو اسے توہین آمیز سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے
جمعہ 10 فروری 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عرب امارات اور بھارت کی دوستی یا ”سی پیک“ کا ردعمل
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہان کی نیو دہلی آمد پر بھارتی وزیراعظم کی طرف سے سفارتی آداب و قواعد کے برخلاف خود ہوائی اڈے پہنچ کر مہمان کا استقبال کرنا ۔عرب امارات کے ولی عہد کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرنا انہیں والہانہ ا نداز سے گلے لگانا اور بھارتی وزارت اطلاعات کا مودی کے حکم پر اس سارے منظر کی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر بڑے پیمانے پر تشہیر کرانا
جمعہ 3 فروری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈریم لینڈ ٹرمپ کی زد میں
امریکہ "ڈریم لینڈ " کے وجہ سے دنیا بھر میں کشش کا باعث رہا ہے۔ تارکین وطن کی ریاست امریکہ دنیا کی سپر پاور بن کر ابھری۔ امریکہ کے مقامی باشندے ریڈ انڈینز ایک چھوٹی سی کمیونٹی تھی جو ختم ہو گئی۔ 1492ء کو کولمبس امریکا کے مشرقی ساحل کے قریب بہاماز پہنچا۔ یہ مقام امریکا کے جنوب مشرقی ساحل پر فلوریڈا کے قریب واقع ہے
بدھ 1 فروری 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان کی صورتحال
یوں تو دنیا کے مختلف حصوں میں کسی نہ کسی صورت بدامنی اور قتل وغارت گری کا بازار گرم ہے مگر مشرق وسطیٰ اور افغانستان کا خطہ اس لحاظ سے بدقسمت ہے کہ یہاں گزشتہ کئی دہائیوں سے خانہ جنگی اور شورش نے بہت تباہی مچائی ہے، افغانستان چونکہ پاکستان کا اہم ترین اور قریبی ہمسایہ ملک ہے جس کے ساتھ ہمارے قدیم مذہبی، لسانی اور ثقافتی روابط ہیں
پیر 30 جنوری 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی میں د ہشت گردی
دہشت گردی جہاں پوری دنیا میں ہورہی ہے وہاں ترکی بھی اس سے نہیں بچ پایا ہے۔ مسلسل ترکی دہشت گردوں کے نشانے پر ہے۔ سال کے شروع میں استنبول کے نائٹ کلب میں دہشت گردوں کے حملوں سے چالیس افراد جاں بحق ہوئے۔دہشت گردوں نے کلب کے اندر داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی اورسال نو کی خوشیاں منانے والوں کو خون میں نہلا کے رکھ دیا
بدھ 25 جنوری 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت تباہ کن ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف
ایک طرف دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی باتیں ہوتی ہیں معاہدوں پر دستخط ہوتے ہیں تحریکیں چلتی ہیں اور دوسری طرف اسی دنیا میں کچھ انسانی دماغ مزید ہتھیار ڈیزائن کر رہے ہوتے ہیں اور بہت سے کارخانے انہیں ڈھال رہے ہوتے ہیں اور یوں انسانی تباہی کے منصوبے تکمیل پاتے رہتے ہیں اگرچہ دعویٰ ہر ایک انسانیت کی فلاح کا کرتا ہے
جمعرات 12 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.