
شام کی صورتحال
6اپریل کو امریکہ نے شام کے صوبہ حلب میں اشعیرات نامی فضائی اڈے پر جدید میزائلوں سے حملہ کیا اور وہاں کھڑے ہوئے ہوائی جہازوں کو تباہ و برباد کردیا۔اس نے سرکاری طور پر اعلان کیا کہ اس نے یہ حملہ دو دن قبل ادلب کے ایک گاوٴں میں کیمیائی ہتھیاروں سے باغیوں پر حملے کے جواب میں کیا ہے
جمعہ 28 اپریل 2017

6اپریل کو امریکہ نے شام کے صوبہ حلب میں اشعیرات نامی فضائی اڈے پر جدید میزائلوں سے حملہ کیا اور وہاں کھڑے ہوئے ہوائی جہازوں کو تباہ و برباد کردیا۔اس نے سرکاری طور پر اعلان کیا کہ اس نے یہ حملہ دو دن قبل ادلب کے ایک گاوٴں میں کیمیائی ہتھیاروں سے باغیوں پر حملے کے جواب میں کیا ہے۔اس کے مطابق اس حملے کی ذمہ دار بشار الاسد حکومت ہے جبکہ شامی حکومت نے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔اب یہ تو اللہ ہی کو معلوم ہے کہ کون سچا اور کون جھوٹا ہے لیکن ماضی کے امریکہ کے طریقہ واردات کو دیکھا جائے تومعلوم ہوتاہے کہ امریکہ جنگ کا جواز پیدا کرنے کے لئے ایسی دہشتگردیوں کا ارتکاب کرتا رہا ہے۔یہ بات تو یقینی ہے بشارالاسد ایک انتہائی ظالم ، متکبر اور درندہ صفت حکمراں ہے لیکن اس خاص سانحے کے حوالے سے اس کی بات میں منطقی طور پر وزن ضرور محسوس ہوتا ہے کہ اب جبکہ مخالفین پسپا ہورہے تھے اور اس کی حکومت کی رٹ ایک وسیع علاقے میں دوبارہ قائم ہوچکی تھی تو اسے کوئی ضرورت نہیں تھی کہ وہ ایسا کام کرتا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Shaam Ki Sorat e hal is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 April 2017 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.