ڈریم لینڈ ٹرمپ کی زد میں
امریکہ "ڈریم لینڈ " کے وجہ سے دنیا بھر میں کشش کا باعث رہا ہے۔ تارکین وطن کی ریاست امریکہ دنیا کی سپر پاور بن کر ابھری۔ امریکہ کے مقامی باشندے ریڈ انڈینز ایک چھوٹی سی کمیونٹی تھی جو ختم ہو گئی۔ 1492ء کو کولمبس امریکا کے مشرقی ساحل کے قریب بہاماز پہنچا۔ یہ مقام امریکا کے جنوب مشرقی ساحل پر فلوریڈا کے قریب واقع ہے
بدھ 1 فروری 2017

امریکہ "ڈریم لینڈ " کے وجہ سے دنیا بھر میں کشش کا باعث رہا ہے۔ تارکین وطن کی ریاست امریکہ دنیا کی سپر پاور بن کر ابھری۔ امریکہ کے مقامی باشندے ریڈ انڈینز ایک چھوٹی سی کمیونٹی تھی جو ختم ہو گئی۔ 1492ء کو کولمبس امریکا کے مشرقی ساحل کے قریب بہاماز پہنچا۔ یہ مقام امریکا کے جنوب مشرقی ساحل پر فلوریڈا کے قریب واقع ہے۔ امریکا کی سرزمین پر کسی یورپی کا یہ پہلا قدم تھا۔ پھر یکے بعد دیگرے مختلف مقامات کی دریافت کا سلسلہ چل پڑا۔یورپی نوآبادیوں کی ابتدا سے قبل امریکا میں مختلف مقامی قبائل آباد تھے جن میں الاسکا کے قبائل بھی تھے جو 35000 سال سے لیکر 11000 سال قبل تک یہاں آباد ہوتے رہے۔ امریکہ پر یورپ کے مہاجرین قابض ہو گئے۔ یہ ملک تارکین وطن کا خطہ کہلاتا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
منہاج برنا سے آج تک‘صحافت کی مزاحمتی داستان
-
مزاحمت کا پہلا قطرہ
-
6 ستمبر یومِ دفاع، 7 ستمبر یومِ فضائیہ
-
بیج سے تناور درخت تک: اردوپوائنٹ کے 26 سالہ سفر کی داستان
-
آزادی اظہار یا آزادی انتشار؟
-
صحافتی صنعت کی بیوروکریسی
-
حکومت کی بے نیازی اورگلیات کے لوگوں کی محرومیاں
-
عالمی یومِ ماحولیات :پاکستان میں جنگلات کی تباہی اور بیڈگورنس
-
سیاحتی شعبہ اور افسرشاہی
-
گلیات میں جنگلی حیات کا زوال اور انتظامی ناکامیاں
-
Rag Doll ریگ ڈول
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
مزید عنوان
Dreamland Trump Ki Zad Main is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 01 February 2017 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.