
International Articles & News Features (page 8)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق اور بھارت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
امریکہ میں ”گومودی گو“کے نعروں کی گونج
جمعہ 4 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیلی ایٹمی تنصیبات نشانہ پر
صہیونی ذرائع ابلاغ پر اس طرح کے تجزیات گردش میں ہیں اور اندرون خانہ بھی یہ خطرہ محسوس کیا جا رہاہے کہ اسلامی مزاحمت کی تنظیموں کی جانب سے کسی بھی وقت اسرائیل کے حساس مقامات کو آرامکو طرز کے حملوں کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے
پیر 30 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں کرفیو سے نظام مفلوج
کرفیو سے نظام زندگی مفلوج ،ادویات اور اشیاء خوردونوش ناپید مودی کی جارحیت وبربریت سے مقبوضہ کشمیر لہو لہان!
پیر 30 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیوم الوطنی للمملکة العربیہ السعودیہ
مملکت سعودی عرب کاشماررقبہ کے اعتبارسے دُنیاکے 15بڑے ممالک میں ہوتاہے اورمملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے خطہء عرب کے 80 فیصدرقبہ پرمشتمل ہے
پیر 23 ستمبر 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت نے کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی مان لی توپھر؟
اگر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستانی حکومت مستقبل قریب میں کوئی بڑی اچیومنٹ نہ کرسکی تو پاکستانی پبلک کے جذبات کا ملبہ پاکستانی حکومت اور بااختیار لوگوں پر گرے گا۔
پیر 23 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کی معاشی پالیسیاں امریکہ کیلئے درد سر
افغان امن مذاکرات کی معطلی ‘خطے کا مستقبل داؤ پر لگ گیا!
جمعرات 19 ستمبر 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آر ایس ایس ۔۔۔عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ
برطانوی راج میں اس تنظیم کو گوروں کی سرپرستی حاصل تھی اور یہ تنظیم تحریک آزادی ہند اور مہاتما گاندھی کے سیکولر نظریات کی سخت مخالف تھی
پیر 2 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل، مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور
حقیقت یہی ہے کہ اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور ہے ضرور ت صرف اس امر کی ہے کہ عرب دنیا کے وہ مسلمان حکمران جو امریکی وصہیونی کاسہ لیسی میں مصروف ہیں اپنی حمیت و عز ت کے دفاع او ر مظلو م ملت فلسطین کے دفاع و قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کے لئے متحد ہو جائیں
ہفتہ 17 اگست 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت نے” ثالثی“ کا جواب کلسٹربم سے دیا
خطے میں بڑی جنگوں کا آغاز ہونے جارہا ہے ا وآئی سی کا دروازہ کھٹکھٹانا کمزوری کی علامت ہے
جمعرات 8 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سر زمینِ مصر پر معرکہ حق و باطل۔۔۔تحریر:شہباز رشید بہورو
شہید محمدمر سی کے جنازہ نے پھردوبارہ سے مصر کی جدید تاریخ میں امام حسن البناء اور سید قطب شہیدکی شہادت کی یاد کو تازہ کیا۔ میں سمجھتا ہوں کہ قدیم فرعون کے مقابلے میں مصر کے جدید فراعنہ نے ظلم وجور کا ریکارڈ توڑ ڈالا
پیر 22 جولائی 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بحرین اور اسرائیل قربت! مستقبل کیا ہو گا؟
کاش بحرین میں ہونے والی کانفرنس اور صدی کی ڈیل اگر مسلم امہ کے اتحاد کے بارے میں ہوتی تو یقینا اس ڈیل اور معاہدے کو صدی کی سب سے بڑی ڈیل اور صدی کی سب سے بڑی حقیقت قرار دیا جاتا لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امریکی و صہیونی شیطانی چالوں میں پھنسی عرب خلیجی دنیا صدی کا سب سے بڑا دھوکہ اپنے مقدر میں لکھنے پر فخر محسوس کر رہی ہے
پیر 22 جولائی 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صہیونی نسل پرستی اور اسرائیل میں فسادات
غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کے وحشت ناک مظالم کا نہ صرف فلسطینی نشانہ بن رہے ہیں بلکہ دنیا کے مختلف علاقوں سے لا کر بسائے جانے والے سیاہ فام یہودی و صہیونی بھی اسرائیلی نسل پرستی کا شکار ہیں
پیر 15 جولائی 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطینیوں کی امریکی صدر کو دس ارب ڈالر کی پیش کش
صدی کی ڈیل میں فلسطین کے بارے میں امریکی و اسرائیلی موقف کی حمایت کرنے والے تمام عرب ممالک اور ان کے بادشاہوں کو اقتصادی پیکجز دئیے گئے ہیں ۔
جمعرات 4 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امیر قطر کا دورہ پاکستان اور افغان مسئلے پر بھوربن کانفرنس
امریکی انخلاء کیلئے تمام افغان قوتیں متحد․․․․․؟ قومی حکومت کے قیام کی صورت ترکی بھی افغانستان میں اسٹیک ہولڈر ہو گا
جمعہ 28 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپ کی غلامی پہ رضا مند ہوا تو
شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور یورپ کے موقف کو اس طرح فخریہ انداز میں بیان کیا ہے جیسے کوئی بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہو ۔ لیکن شاہ صاحب کی خدمت میں صرف یہی عرض کیا جائے گا
بدھ 26 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران امریکا کشیدگی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایر ان کی طرف سے امر یکا کے ایک فوجی ڈورن طیا رہ ما ر گرائے جانے کے واقعے کے فوری بعد مبینہ طور پر پہلے تو ایر ان پر جو ابی حملو ں کی منظوری دی مگر پھر یہ اجازت فوری ہی منسوخ کر دی گئی
پیر 24 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ ایران کشیدگی اور ممکنہ نقصانات
امریکہ نے ایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ایران کئی برسوں سے امریکی پابندیوں کا شکار رہاہے
پیر 24 جون 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مرسی انصاف کا مقدمہ درج کرنے اللہ کے پاس پہنچ گئے
مرسی مصر کے پہلے منتخب صدر تھے۔ اس سے قبل ڈکٹیٹر اور جعلی جمہوری حکمران جعلی انتخابات سے بھاری بھاری اکژیت سے مصر کے جدید فرعون اقتدار پر قابض ہوتے رہے
جمعہ 21 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنا ہ گزین اور اقوام متحدہ کا کردار…!
عالمی سطح پر جنگوں، بدامنی ، نسلی تعصب،مذہبی کشیدگی ،سیاسی تناؤ اور امتیازی سلوک کے باعث کروڑ وں افراد پناہ گزینوں کی حیثیت سے دوسرے ممالک کے رحم و کرم پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
جمعرات 20 جون 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدی کی ڈیل ناکام ہو گی
صدی کی ڈیل جس کا بانی امریکہ اور اسرائیل ہیں ، اس ڈیل کے بارے میں اس سے قبل مقالہ جات میں قارئین کی خدمت میں حقائق بیان کئے جا چکے ہیں
جمعرات 20 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.