
International Articles & News Features (page 9)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
صدرٹرمپ کا دورہ جاپان
صدرڈونلڈ ٹرمپ کے چارروزہ دورے کے دوران بنیادی طورپرتین موضوعات زیادہ زیربحث رہے۔دفاعی اورتجارتی امورکے علاوہ شمالی کوریا گفتگوکابنیادی نقطہ رہا
پیر 10 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی انتخابات اور مسلمان
بھارتی مسلمانوں کے لئے گذشتہ انتخابات کی طرح ان انتخابات کا نتیجہ بھی مایوس کن رہا۔ پانچ سو تینتالیس نشستوں کی لوک سبھا کے لئے صرف ستائیس مسلمان الیکشن جیت سکے
بدھ 29 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی خفیہ چالیں اور پاک فوج کی حکمت عملی
رواں برس فروری کے آخر میں ہندوستان کو جو پاکستان کے ہاتھوں منہ کی کھانا پڑی تھی اس کے بعد سے ہندوستان نے اپنی ان کوششوں کو مزیدتیز کردیاہے کہ کسی نہ کسی طرح سے پاکستان پر حملہ کرنے کی بجائے اس کے اندر سے حالات کو خراب کیا جائے
بدھ 29 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ فلسطین ! صدی کی ڈیل کے خد وخال
صدی کی ڈیل ، یا صدی کا معاہدہ، یہ مغربی ایشیائی ممالک کے لئے اور خصوصا فلسطین کے لئے امریکی منصوبہ ہے۔جس کا مقصد فلسطین کے مسئلہ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے صہیونی جعلی ریاست اسرائیل کے حق میں ختم کرنا ہے
بدھ 29 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدی کی ڈیل! فلسطین کو لاحق خطرات
ایک سو سالہ دور میں فلسطینی تحریکوں کے سربراہان ک ومذاکرات کی میز پر بھی بٹھایا گیا لیکن نتیجہ میں امریکہ اور عالمی قوتوں نے ہمیشہ اسرائیل کی ہٹ دھرمی اور اس کے بڑھتے ہوئے صہیونی عزائم کے سامنے سرتسلیم خم رکھا جبکہ ان نام نہاد مذاکرات کا ہمیشہ فلسطینیوں کو خمیازہ بھگتنا پڑا
ہفتہ 25 مئی 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی سرکار کی بھارتی انتخابات دوبارہ کامیابی کے بعدپاک انڈیا تعلقات پر اثرات ؟؟؟؟
بھارتی انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی انتہا پسند جماعت بی جے پی نے اس مرتبہ بھی بھاری کامیابی حاصل کر کے کانگریس کو شکست دے دی ہے اور اب مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید روشن ہو گئے ہیں
جمعہ 24 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نہرِ سویز
ایک زور دار دھماکے کے ساتھ ہزاروں پتھرفضا میں اچھلے اور مٹی نے فِضا کو دھندلا دیا۔ اسی کے ساتھ ہی بحیرۂ روم اوربحیرۂ قلزم(بحیرۂ احمر) کے پانیوں کا مِلاپ ہوا
بدھ 15 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ‘ایران کشیدگی اور خطے کی صورتحال؟
صدر ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کو ایران کے ساتھ عالمی جوہری معاہدے سے الگ کئے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے
منگل 14 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدی کی ڈیل ! یوم نکبہ اور عالمی یوم القدس
مسئلہ فلسطین ایک سو سالہ تاریخ میں انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور دنیا بھر میں ایک ایسے سودے کی گونج سنائی دے رہی ہے کہ جس کو امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیش کیا ہے
پیر 13 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران سیلاب اور امریکی دہشت گردی کی زد میں
پاکستان کے پڑوسی اسلامی ملک ایران میں مارچ کی انیس تاریخ سے تیز بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے آدھے سے زیادہ ایران متاثر ہوا ہے ۔تازہ ترین موصولہ اطلاعات کے مطابق آدھا ملک زیر آب آ چکا ہے
بدھ 17 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی سیاحت ، منفی بھارتی روش اور … !!
دنیا میں متعدد ممالک ایسے ہیں جو صرف سیاحت سے زرمبادلہ کماتے ہیں ۔ سنگاپور، مالٹا، مکاؤ، تھائی لینڈ ، میکسیکو، مراکش، تنزانیہ جیسے نسبتاً چھوٹے ممالک جو قریباً ایک عشرہ پہلے تک دوسروں کے دست نگر تھے
پیر 15 اپریل 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی دوبارہ جیتے تو ……؟؟
BJP کے لیڈر آئی پی سنگھ کو معتوب ٹھہرایا گیا کیونکہ انہوں نے ایک بیان دیا کہ 5 سال سے دو گجراتی ٹھگ بھارت کو لوٹ رہے ہیں ۔ علاوہ ازیں بھارت کے مشہور فلمی اداکار شتروگھن سنہا نے کانگرس میں شمولیت اختیار کر لی
ہفتہ 13 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی افواج دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد افواج
دنیائے سیاست اور بین الاقوامی تعلقات عامہ کے عنوان سے جب بھی دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی یا دہشت گردانہ عزائم کی بات کی جائے گی تو رہتی دنیا تک امریکی انتظامیہ اور امریکن افواج دہشت گردانہ عزائم میں سرفہرست پائے جائیں گے۔
ہفتہ 13 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندہ باد جیسنڈا پائندہ باد نیوزی لینڈرز ۔۔۔۔!
jacinda ardern
ہفتہ 13 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمال مشرقی بھارت کی علیحدگی پسند تحریکیں
بھارت کے طول و عرض میں اس وقت درجنوں علیحدگی پسند تحریکیں چل رہی ہیں جن میں سے کچھ اندرونی خود مختاری اور بقیہ بھارت سے آزادی کی خواہش مند ہیں
ہفتہ 13 اپریل 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترک سعودی،نیا بحران
یقیناً2018ء ترکی اور سعودی عرب تعلقات کیلئے ایک مشکل سال تھامگرشاید 2019ء مزید بدتر ہو۔ اگر ابھی کوئی سنجیدہ اقدامات نہیں کیے گئے توموجودہ صورتحال یہ بات ظاہرکررہی ہے کہ دو طرفہ بحران میں مزید اضافہ ہوگا۔
پیر 8 اپریل 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکا کی آمرانہ مداخلت
وینزویلاکے تجربے سے بہت کچھ عیاں ہے۔یہ بات توطے ہے کہ امریکااپنی طاقت کے ذریعے بہت کچھ منواتاہے۔کمزورممالک میں سیاسی عناصرکودانہ ڈال کراپنے دام میں کرناامریکاکاپراناوتیرہ ہے
پیر 8 اپریل 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی حکومت کی ڈوبتی کشتی،ذمّہ دار خود
حقیقت یہ ہے کہ ملک کے 30 کروڑ لوگ ہر دن بھوکے پیٹ سونے پر مجبور ہیں ۔ اس رپورٹ سے بھی بی جے پی حکومت کے جھوٹے دعوے کی پول کھلی۔ ملک کے نوجوان اپنی بے کاری سے پریشان اور خوف زدہ ہیں
جمعہ 5 اپریل 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرمپ کی بدحواسیاں اورایران
گزشتہ برس مئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلہ کیا کہ امریکا جوہری معاہدے سے دستبردار ہوجائے گا اور ایران پر دوبارہ سے پابندی عائد کردی جائے گی۔یہ امریکی سفارتی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا۔ایرانی جوہری معاہدہ بہترین نہیں تھا اور کوئی معاہدہ بھی بہترین نہیں ہوتا،لیکن یہ ایک مکمل”پلان آف ایکشن“ تھا
بدھ 3 اپریل 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک ایسی حکومت جو سبھی کے حقوق کا احترام کرے ۔۔تحریر:انجینئر توفیق اسلم خان
ملک کی موجودہ صورتحال اور الیکشن ۲۰۱۹ کے مدنظر جماعت اسلامی ہند پچھلے ایک سال سے اس بات کیلئے کوشاں ہے کہ آنے والی حکومت ایسی ہو جو ملک کے دستور کے عین مطابق ملک کے عوام میں وسائل کی یکساں فراہمی کو یقینی بنانے اور مختلف گروہوں نسلوں اورعلاقوں کے درمیان دستور ہند کے مطابق انصاف کرنے والی ہو
جمعہ 29 مارچ 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.