
صہیونی نسل پرستی اور اسرائیل میں فسادات
غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کے وحشت ناک مظالم کا نہ صرف فلسطینی نشانہ بن رہے ہیں بلکہ دنیا کے مختلف علاقوں سے لا کر بسائے جانے والے سیاہ فام یہودی و صہیونی بھی اسرائیلی نسل پرستی کا شکار ہیں
صابر ابو مریم
پیر 15 جولائی 2019

(جاری ہے)
ایسے حالات میں سوشل میڈیا سے منسلک کروڑوں لوگوں میں اضطراب کی کیفیت طاری ہو گئی۔
لیکن جلد ہی اس راز سے بھی پردہ فاش ہو گیا اور معلوم ہو اکہ اس کی بنیادی وجہ مقبوضہ فلسطین پر صہیونیوں کی غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل میں نسلی فسادات کے شروع ہونا تھا۔یہ فسادات 30جون کو اس وقت شروع ہوئے جبکہ ایک صہیونی پولیس اہلکار نے سیاہ فام یہودی سلیمان ٹکا کو تیس میٹر کے فاصلے پر گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
shyoni nasal parasti aur Israel mein fasadat is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 July 2019 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.