
Social Articles & News Features (page 18)
سماجی مضامین مضامین
-
کزن
ان مصنوعی لفظوں کی دریافت ہونے اور انکے روز مرہ زندگی میں استعمال سے ہمارے رشتے اور رشتے دار بھی مصنوعی ہوگئے ہیں اوریہ رشتے نئے لفظوں کی طرح لفظوں تک ہی محدود ہو کر رہ گئے ہیں
جمعہ 8 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانیت بقاء کی تلاش میں!
انسانوں کے اس ہجوم میں انسانیت رندھ گئی ہے۔ ساری دنیا کا میڈیا انسانیت کی بے قدری و بے رحمی دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں دکھا رہا ہے
جمعہ 8 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہرایرے غیرے کو مجازی خدا نہ سمجھیں
محبت کی تلاش میں ہم اکثر درندے اپنے ساتھ باندھ لیتے ہیں پھر اندھیری رات کہانی کا ایک سیاہ صفحہ بن جاتی ہے جسے مٹانے کے لئے مزید غلطیاں سرزد ہوجاتی ہیں اور پچھتاوا کوڑھ کے مرض کی طرح اذیت دیتا ہے
منگل 5 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امیر بننے کا آسان فارمولا
انسان کی عزت نفس سے بڑھ کر اہم اس کیلئے کچھ نہیں ہوتا اگر کوئی اپنی عزت نفس کو قربان کر ہی رہاہے تو انسانیت کے ناطے اس کا احترام کرنا واجب ہے
منگل 5 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ذمہ داری کا تعین
کیا ہم اپنے معاشرے کو احساس دلا سکتے ہیں کہ گاڑی کامیابی کی علامت اور پیدل چلنا غربت کی علامت نہیں ہے۔ تو پھر ہم اس منزل کی طرف چلنا شروع کر دیں گے جو راستہ ہمیں کامیابی کی طرف اشارہ دیتا ہو گا
پیر 4 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اپنی سیاسیات سے دور رکھیں۔ اپنی انا اور دو چار پیسے کی خاطر اپنے بچوں کی غلط ذہن سازی مت کیجیے ورنہ ان کا روشن مستقبل خطرے میں پڑھ سکتا ہے
پیر 4 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
” ہم کہاں کہاں قضا ہو رہے ہیں!!“
دینِ حنیف میں حقوق اللہ سے کہیں زیادہ حقوق العباد کی اہمیت بتائی گئی ہے ،ذرادیکھو اہلِ مغرب کی طرف جنہیں تم کفر میں مبتلا سمجھ رہے ہو ان کی اخلاقی حالت، ان کی سماجی زندگی تم سے کہیں بہتر ہے
ہفتہ 2 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خودکشی بسبب نہیں
یہاں نوجوانوں کے پاس مقصد نہیں ہے وہ نفسیاتی مریض بنتے جا رہے ہیں۔خواہشات اور توقعات سائے کی طرح ان کا پیچھا کر رہی ہیں۔ نوجوان چیزوں کی طلسماتی دنیا کے حصار میں ہیں ، وہ اپنے آپ سے دور ہیں
ہفتہ 2 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی کو اپنا بنائیں
مستقبل کے اندیشوں میں اپنے حال کو غمناک نہ کریں۔ نئی تحقیق کے مطابق افسردگی اور منفی خیالات متوقع زندگی میں ساڑھے سات سال کم کردیتے ہیں ۔آگے بڑھیئے اور رشتوں کو اپنا بنا لیجئے۔زندگی آپ کی بن جاے گی
جمعہ 1 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضرورت مند اور پیشہ ور بھکاریوں میں فرق کیجیے
ایک سوال ہے کہ بچہ بھیک نہ مانگے تو کیا کریں؟ اس کی ماں خود گھر سے نکل کر مزدوری کریں؟ خدا کے لئے محتاجوں اور پیشہ بکھاریوں میں فرق کیجیے
بدھ 27 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شادی کی رسمیں یا فضول خرچی؟
دولت کی نمائش کے اس نہ رکنے والے سلسلے نے معاشرے کو جکڑ کر رکھ دیا ہے۔بہت سے متوسط طبقہ کے لوگ معاشرے کی اس غلط روایت کی نظر ہو رہے ہیں۔نہ چاہتے ہوئے بھی ایسا کرنے پر مجبور ہیں۔لوگوں کی زندگیاں اس جھوٹی شان شوکت کی نظر ہورہی ہیں
پیر 25 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دل پر دستک
جس دن اس معاشرہ کو تفرتوں کا خاتمہ اور انسانیت کااحترام کرنا آگیا آدھے سے زیادہ مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے
جمعرات 21 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسنے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
کبھی کچھ اچھا لگے تو تعریف کرنے میں میں بخل نہ کریں۔آپ کی ذرا سی(Appreciation ) پذیرائی آپ کے ساتھ زندگی کی دوڑ میں شامل افراد کے لے قوت بخش سپلیمنٹ کا درجہ رکھتی ہے
جمعرات 21 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کامن سینس
عقل کا استعمال واجب ہے۔تب ہی انسان وہ سمجھ حاصل کر پائے گا جو اسکی بہتری کیلئے ضروری ہے اور درست فیصلے کر سکے گا
جمعرات 21 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آج کا انسان۔۔تحریر:احمد رضا علوی
لفظ انسان ذہن میں آتے ہی اک مثبت سوچ آتی تھی کہ کیا انمول تخلیق کے بارے میں بات ہو رہی ہے لیکن افسوس آج یہ لفظ بھی اپنی ساخت کھو بیٹھا ہے۔ اس کی وجہ انسان کا نہ انسان رہنا ہے
بدھ 20 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سماجی انصاف ایک خواب؟
جس معاشرے میں انصاف کی فراہمی کے لیے فوجی عدالتوں کی ضرورت پڑ جائے ،سول عد التوں میں سائلوں کو دھکے کھاتے عمریں بیت جائیں، انصاف نہ ملے ،ایسا ہی تھانہ کا کلچر ہے، جن میں ایک غریب کو دھکے ملتے ہیں، ایس ایچ او بادشاہ ہے
منگل 19 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے حسی ناقابل علاج بیماری
اپنے اردگرد میں رہنے والے لوگوں کو توجہ دینا شروع کریں ، چھوٹی چھوٹی کامیابیوں کا جشن منائیں ، ہرغیرمعمولی تبدیلی کو اہم گردانیں ، بڑھتے ہوئے فاصلوں کو قیامت جانیں اور بے وقت کے پچھتاوے کو ضائع سمجھیں، رشتے اور رابطے بوجھ لگیں تو فوری ختم کر دیں
منگل 19 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درندگی
آ پ اپنے معاشرے اور اپنے بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے خود کو پہلا قطرہ بنائے۔ تاکہ آنے والی ہماری نسلوں کو بہتر معاشرہ مہیا ہو سکے
پیر 18 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سماجی انصاف…!
اسلام میں رنگ و نسل، قوم و قبیلہ،ذات پات، دولت و ثروت،اختیار و اقتدار، غریب و امیر،پختون و پنجابی،سندھی ، بلوچی ، سرائیکی وغیرہ ہونے پر کوئی امتیاز روا نہیں رکھاگیا
پیر 18 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ویلنٹائن ڈے کی حقیقت
ہمیں نہ محبت سے نفرت ہے نہ جوانی میں دل کی بے ترتیب دھڑکنوں کے ہم دشمن ہیں۔ نہ انسانی جذبوں سے ہم ناواقف ہیں نہ شباب کے رنگوں کو پہچاننے سے اندھے
جمعرات 14 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.