
Social Articles & News Features (page 17)
سماجی مضامین مضامین
-
قوم کے مسیحاوٴں کے ساتھ رویہ
چھوٹے بڑوں کے ساتھ اور بڑے چھوٹوں کے ساتھ ناروا رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں چند دن قبل بہاول پور میں جو واقعہ پیش آیا یہ استاد اور شاگرد کے روحانی رشتہ پر ایک سیاہ دھبہ ہے ۔ہمارے اسلاف کی یہ حالت تھی کہ ان کو استاد کے سامنے بولنے کی بھی جرات نہیں ہوتی تھی یہ کیسا جرات مند طالب علم تھا جس نے استاد ہی کی جان لے لی
منگل 26 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابھی دیر نہیں ہوئی
کہیں نوعمر نوجوان مشکلات اور تلخ حالات کی وجہ سے غلط راہ اختیار کر لیتے ہیں، کوئی نشے کی عادت کو اپنا لیتا ہے تو کوئی بھوک سے تنگ آ کر چور بن جاتا، تو کوئی بدلے کی خاطر قاتل بن جاتا ہے۔ان میں سے بہت سے تو اس راہ کو چننا ہی نہیں چاہتے تھے بس حالات کی نظر ہو جاتے ہیں اور کہیں اب بھی واپس درست راہ کو اپنانا چاہتے ہیں مگر معاشرتی رویے اور حالات اور ان کو ایسے کرنے سے روکتے ہیں
پیر 25 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معلومات تک رسائی
ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں وہاں پر والدین اور اولاد کے درمیان کمیونیکیشن گیپ ہر حال میں موجود رہتاہے کچھ باتیں بچوں سے کرنی مشکل ہوجاتی ہیں اور ناممکن بھی کیونکہ بچے تو بچے ہوتے ہیں اگر ہم بچپن سے ان میں اردگرد موجود لوگوں کا ڈر بیٹھادینگے تو ان کے لیے آگے بڑھنا مشکل ہوجائے گا
ہفتہ 23 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہے طرز تخاطب کا انداز ہمارا کچھ یوں
سوچا جاتا ہے کہ بھئی شوہر سے جب تک دوستی نہ ہو زندگی اچھی نہیں گزرتی اور دوستوں کو نام سے ہی بلایا جاتا ہے کیا یہ میاں جی ،ان کو ،انھیں کہہ کربلایا جائے پھر ہوتا کچھ یوں ہے کہ نام سے مخاطب کر کر دوستی قائم کرلی جاتی ہے مگر پھر چند دن بعد ہی احساس ہوجاتا ہے کہ کچھ غلط ہورہا ہے نام سے مخاطب کرنے سے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میں ان کی عزت نہیں کرتی
ہفتہ 23 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درسگاہ یہ درگاہ؟
قصور کس کا ؟ معاشرے کا ؟معاشرتی اصول کا؟یہ اْس اْستاد کا جو اْسے اْس کی مذہبی اور اخلاقی اقتدار سمجھانے سے قاصر رہا
جمعہ 22 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیڑھے چہرے
ہماری صفائی اپنی ذات سے شروع ہو کر اپنی ہی ذات پر ختم ہو جا تی ہے ۔اس کے آگے ہم نہیں سوچتے کوئی پکوڑے کھا کر اخبار نالی میں پھینکتاہے ،کوئی جوس پی کر خالی پیکٹ نالی میں پھینکتا ہے ،کوئی ٹماتروں کی صفائی کرکے گندے ٹماٹر اس میں پھینکتا ہے،کوئی اپنے دکان کی فرنٹ کی ساری گندگی ساتھ والی نالی میں پھینکتا ہے
جمعہ 22 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمدردی اور نئی نسل
پرانے وقتوں کے لوگوں میں ہمدردی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی اب اس ہمدردی کو ہم آج کل کے لوگوں پر اپلائی کریں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ ہمدردی نام کی تو ہے پر میرے خیال سے جو جان ہمدردی میں ہونی چاہئے وہ نہیں ہے
منگل 19 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمارے بڑے بھائی اور فلیمنگ کا کردار!
ذرا ہمارے بڑے بھائی کے کردار کو ذہن میں رکھئے اور سوچئے کہ اگر اس دور میں ہم میں کوئی ’ فلیمنگ‘ پیدا ہوجائے تو وہ کیا کرے گا؟
منگل 19 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اور کچھ نہیں تو سبق ھی سہی
کس رشتے کو آپ بھلائے بیٹھے ہیں؟ کوئی تو ہو گا جس کی وجہ سے آپکی زندگی میں خوشی آئی یا آ سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے آپ بھی بڑے بھیا کی طرح کسی خوشی کو دھتکار کرخود کو اور دوسروں کو غم دیتے ہوں
منگل 19 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اف یہ عورتیں
یہ جو آپ اس کو مردوں کی آنکھوں پر باندھنے کی آرزو مند ہیں اس سے انکی شخصی آزادی سلب ہونے کا امکان ہے۔ تفنن برطرف اگر ان خواتین کے طرز عمل اور مطالبات کا تجزیہ کیا جاے تو معلوم ہوگا کہ یہ مسئلہ عورتوں کے حقوق کا ہرگز نہیں تھا بلکہ یہ مردم بیزار خواتین اپنی معاشرتی ذمہ داریوں سے فرار اور سماجی بندھنوں سے آزادی کی خواہشمند تھیں
پیر 18 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابن آدم ہے تو، تو بنت آدم ہوں میں
سنا ہے عورت کے لئے عزت کی چادر چھوٹی ہی رکھوائی جاتی ہے اس ڈر سے کہ کہیں وہ زیادہ عزت دار نہ ہو جائے۔ سوچتی ہوں اگر عورت عزت کے نام پر قتل شروع کر دے تو، بانو قدسیہ کے لازوال الفاظ احاطہ ذہن میں گونجے لگتے ہیں کہ ایک بھی عزت دار مرد زندہ نہ بچے
پیر 18 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات کا بڑھتا استعمال
منشیات کا استعمال ایک بڑا مسئلہ ہے اور پاکستان میں یہ بیماری تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے۔ نوجوان خصوصی طور پر اسکا شکار نظر آتے ہیں۔
پیر 18 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گاوٴں کی عورت
ہم گاوٴں کی عورتوں کو سگریٹ پینے ، ٹانگیں کھول کے بیٹھنے یا دوپٹے کے بغیر گھومنے کی آزادی نہیں چاہیئے ، ہمیں صرف وہ اعتماد چاہیئے کہ جس سے ہمیں اپنا آپ حقیر نہ لگے
ہفتہ 16 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اب وہ وقت نہیں ہے!
اس ایک جملے کا تعلق اس دور کے معاشرتی، معاشی ، سیاسی اور نجی حالات سے ہے ۔ اگر سب معاملات توازن میں چلیں گے تو کسی کو یہ کہنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اب وہ وقت نہیں رہا۔اس جملے سے جان چھڑانے کی کوشش کر کے دیکھ لیں ، بہت مشکل ہے کہ یہ ساتھ چھوڑ دے
ہفتہ 16 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارچ.. عورت مارچ اور چند گالیاں
سال کا تیسرا مہینہ مارچ دنیا بھر میں موسم بہار کے ساتھ ساتھ خواتین کے مہینے کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔جہاں ایک طرف کھلتے پھولوں کی خوشبو روح میں اترتی ہے تو دوسری طرف خواتین کے وجود کو ایک روح ،ایک احساس ،ایک خوشبو کے طور ماننے کی طرف ابھی بھی قدم اٹھانا ہمیں بوجھ محسوس ہوتا ہے۔دنیا بھر میں خواتین کے ساتھ رویے کم و بیش ایک جیسے ہیں۔وہ صدیوں سے اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں۔انہیں برابری چاہئے۔
جمعہ 15 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت مارچ کے خلاف
انسان کبھی آزاد نہیں ہوتا وہ غلام رہتا ہے اپنی سوچ کا اپنی خواہشوں کا اور پابند ہے اپنی بھوک اور سانس کا - ذرا سوچئے کیا ایسا کرنے سے ہماری آزادی چھن جاتی ہے؟ آدم وحوا کی حقیقی آزادی خدا کے حکم پرعمل میں پوشیدہ تھی خدا کا حکم تھا جو چاہو کرو
جمعرات 14 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امید بہار رکھ
ہم سچ نہیں بولتے ہیں اور جھوٹ کے بغیر ہمارا کوئی کام ممکن نہیں ۔ ایمانداری ہم سے کوسوں دور ہے اچھی بات ہم سننا نہیں چاہتے اور بے ایمانی ہم میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے
منگل 12 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درد دِل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
آج ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ تنہائی کے مارے ہوئے ہیں وہ خوشگوارزندگی جینا چاہتے ہیں کسی بیمار کا آپ حال چال دریافت کرلیں گے یا کسی سے ہنس کر دو باتیں ۔تویقین جانئے آپ دونوں پر اس کا خوشگوار اثر پڑے گا
منگل 12 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیرمعیاری کسٹوڈین شپ، ہم سانپ تو نہیں ہیں
ہمارے ہاں طلاق کے بعد کسٹوڈین شپ روایتی طور پر ماں کو ملتی ہے لیکن کبھی کبھار بچوں کی کسٹوڈین شپ باپ کو بھی مل جاتی ہے۔ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں گارڈین شپ کا قانون 129 برس پرانا ہے
پیر 11 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت کا دشمن کون
آئیں ! عورت کی عورت کے ساتھ اس جنگ کا خاتمہ کریں اور ایک دوسرے کو محبت اور احترام سے قبول کریں تب ہی ہم مل کر اس معاشرے کی برائیوں کا مقابلہ کر سکیں گے
پیر 11 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.