دل پر دستک
جس دن اس معاشرہ کو تفرتوں کا خاتمہ اور انسانیت کااحترام کرنا آگیا آدھے سے زیادہ مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے
ایم سرورصدیقی
جمعرات 21 فروری 2019

(جاری ہے)
پھرفرقوں اور مسالک نے ہمیں تقسیم کردیا اب طبقاتی سٹیٹس نے۔اس نے ماتھے پرہاتھ رکھتے ہوئے ٹھنڈی آہ بھری۔یار اس ملک کے ساتھ کیا کیا ہورہاہے اور کسی کو مطلق احساس تک نہیں یہ بے خبری ہے یا تجاہل ِ عارفانہ ؟ آپ اسے اجتماعی بے حسی کا نام دے سکتے ہیں میرے لہجے میں تلخی عود آئی اس کا کوئی حل بھی ہے۔
وہ سراپا سوال تھا شاید اب ہم اس منزل سے آگے نکل آئے ہیں ،میں نے کہا مجھے تو بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آرہی ، مایوس ہوگئے۔اس نے عجیب سے لہجے میں کہا۔میں گھبراکر اٹھ کھڑاہوا۔اس نے کہا اب کیاہوا لگتاہے۔میرا ایمان کمزورہوگیاہے میں نے ہاتھ ملتے ہوئے جواب دیامایوسی تو میرے مذہب میں کفرہے۔اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس ہونا گناہ ہے۔اس نے میرے ہاتھ پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا لیکن یار یہ سامنے کی بات لوگوں کی تمجھ میں کیوں نہیں آتی۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
گلیات میں جنگلی حیات کا زوال اور انتظامی ناکامیاں
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
مزید عنوان
dil par dastak is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 21 February 2019 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.