
Special Articles Articles & News Features (page 22)
خصوصی مضامین مضامین
-
فرسودہ تعلیمی نظام اور پاکستان کا مستقبل
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان میں جہاں ہر شعبہ جمود کا شکار ہے وہاں تعلیمی نظام کی بہتری ، ترقی اور مو ثر منصوبہ بندی بھی سست روی کا شکار رہی ہے‘ گذ شتہ حکومتوں کے مطمع نظر کبھی بھی تعلیمی شعبہ کی ترقی اور سنجیدہ منصوبہ بندی نہیں رہی
منگل 7 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قاسم سلیمانی فلسطینی مزاحمت کے قائد اور عوام کے ہیرو
گذشتہ تین چار روز سے دنیا بھرک ے ذرائع ابلاغ بالخصوص مغربی دنیا اور عرب دنیا سمیت ایشیائی ممالک کے ذرائع ابلاغ بغداد میں امریکی دہشت گرادنہ کاروائی کے نتیجہ میں شہید ہونیو الے ان رہنماؤں کے بارے میں مسلسل خبریں اور تجزیات پیش کر رہے ہیں
منگل 7 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آبادی کا ٹائم بم اور تجاہل غافلانہ
وفاقی ادارے محکمہ شماریات کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کی آبادی میں 1998 کے بعدسالانہ2.40 فیصد اضافہ ہواہے ۔اگر یہی صورتحال رہی تو 2030 تک پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیاکا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا
ہفتہ 4 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے سال کا پیغام۔۔۔
ہمیں اپنے بچوں کی زندگیوں کی حفاظت اور ان کی عزت کی پہرے داری کرنی ہو گی۔ ہمیں اپنے تعلیمی نظام میں بہتری لانا ہو گی، ہمیں اپنی افواج کی قربانیوں کو ہر محاذ پر اہمیت دینا ہو گئی
بدھ 1 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو اتحاد کی دعوت
ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی اس پیشکش پر ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا ہے. بلکہ باوثوق ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے ترجمان نے کہا کہ ابھی تک انھوں نے اس پر کوئی سوچ بچار تو نہیں کیا
بدھ 1 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی معاشرے میں عدم رواداری اور اس کو کم کرنے کے اقدامات
عدم رواداری عدم برداشت کے مسئلے کی اصل طاقت ہے۔ مکروہ تنقید ، گالی گلوچ اور مذموم الزامات پاکستانی معاشرے کا ٹیگ بن چکے ہیں۔ کچھ دہائیاں قبل ، کسی کے اعزاز کو کھلے عام نشانہ بنانا 'جرم' سمجھا جاتا تھا
بدھ 1 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!
سال 2019 کا سورج تلخ و شیریں یادوں کی پٹاری لیئے رخصت ہوا. پاکستان میں 2019 کے سورج نے سب سے پہلے گجرات سے رخصت لی۔ رحیم یار خان میں ڈوبتا سورج سانحہ تیزگام میں جلتی لاشوں کی یاد کے ساتھ سوگوار رخصت ہوا
منگل 31 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت تعصب پسندی کی آگ میں
شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں ہر مذہب و مکتب فکر کے لوگ سراپا احتجاج۔ دو طالبات کی جرت مندی نے مودی سرکار کی بربریت کو اقوام عالم میں بے نقاب کر دیا
منگل 31 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو قومی نظریہ اور آج کا ہندوستان
جب آج کے ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت ذار دیکھی تو قا ئد اعظم کی دور اندیشی اور ذہا نت پر قربان ہونے کو دل چاہاکہ ان کی پیشنگوئی سچ ثا بت ہو ئی کہ ہندوستان میں مسلمان اپنی حب الوطنی ثابت کرتے کرتے تھک جائیں گے مگر ان کی بات پر کوئی یقین نہیں کرے گا
جمعرات 26 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائداعظم محمدعلی جناح قومی ہیرو
آج کے پاکستان میں کیا ہو رہا ہے کیا یہ قائد کا وہ ہی پاکستان ہے جو ہمارے قائد نے ہمیں بطور امانت دیا تھااور ہم اس امانت کے ساتھ کیا کر رہے ہیں کیا یہ قائد کاوہ ہی پاکستان ہے جس کے لئے لاکھوں مسلمان شہیدہوئے
جمعرات 26 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انڈین ہٹلر اور آج کا بھارت
مودی حکومت کی جانب سے کئے گئے ان مسلم مخالف فیصلوں پر بھارتی عوام سراپا احتجاج ہیں اور بھارت میں مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی ہے ۔ احتجاج میں کارٹون پر مبنی پوسٹر نظر آئے جس میں ہٹلر نے مودی کو اپنے ہاتھوں پر اٹھایا ہوا ہے
جمعرات 26 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سورج گرہن کا پیغام
حضور اقدس صلی اللہ علیہ و وسلم نے فرمایا کہ حقیقت یہ ہے کہ سورج گرہن اور چاند گرہن کسی کی موت اور حیات کی وجہ سے نہیں ہوتا، اس لیے جب تم گرہن ہوتا ہوا دیکھو تو تم نماز ادا کرو اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرو
جمعرات 26 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد کا پاکستان
اس وطن میں اچھی سوچ اور خیالات کی ضرورت ہے اس وطن کو قائد جیسے لیڈر کی ضرورت ہے
بدھ 25 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ْقائد اعظم کا خادم سید حسین علی
25 دسمبر کو یوم قائد اعظم منایا جا رہا ہے اور قوم اپنے قائد کو نذرانہ عقیدت پیش کر رہے اس کے ساتھ ساتھ قائد اعظم کے خادم کی یاد بھی آئے گی حکام ا ور تنظیموں کو چاہے اپنے قائد کے خادم کوبھی فراموش نہ کریں ان کے مزار پر حاضر ی دیں اور اپنے قائد کی خادموں سے محبت کو فراموش نہ کرتے ہوئے اس گمنام شخصیت کو بھی یاد رکھیں
بدھ 25 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح
پاکستان بننے سے پہلے بر عظیم اور دنیا میں ہر طرف مایوسی ہی مایوسی ہی تھی۔ ایسے ہی نازک موقع پر اللہ نے بانی پاکستان قائد اعظم کی مدد کے لیے علامہ اقبال کو کھڑاکیا۔ علامہ اقبال نے مسلمانوں کی عظمت ثانیہ کے لیے شاعری سے مدد لی۔ سوئی ہوئی قوم کو ، اس کی عظمت کے دن یاد کرا کے حریت کا سبق پڑھایا
بدھ 25 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد اعظم کا پاکستان
ْٓقائد اعظم کو مسلمان طلبا سے بہت پیار تھا وہ انہیں ہمیشہ پاکستان کا مستقبل اور معمار کہہ کر خطاب کرتے تھے،طلبا سے ان کی بہت امیدیں وابستہ تھیں،انہوں نے طلبا کو ملنے سے کبھی انکار نہیں کیا
بدھ 25 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد بابا۔۔ہم شرمندہ ہیں
یہ اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم اور ہمارے اسلاف کی بے پناہ قربانیوں کانتیجہ ہے کہ آج ہم ایک آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں قائداعظم پوری دنیا پر حکمرانی کرنے والے انگریز سامراج سے وطن کی آزادی کی جنگ جیت گئے لیکن قیام پاکستان کے ایک سال بعد ہی زندگی کی بازی ہار گئے
بدھ 25 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محمد علی جناح سے بابائے قوم تک!
قائد اعظم کی دعا اور بھر پور جدوجہد کی بدولت آخر کارتحریک آزادی رنگ لائی اور انگریزوں کو ہندو مسلم علیحدہ قومیت یعنی دو قومی نظریہ تسلیم کرنا پڑا ۔ اور 3 جون 1947ء کو ہندوستان کے آخری وائسرائے اور گورنر جنرل لارڈ ماوٴنٹ بیٹن نے آل انڈیا ریڈیو سے تقسیم ہند کے منصوبے کا اعلان کیا
بدھ 25 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکول سے جنت جاتے بچے
سلام ان ماؤں پر بھی جنہوں نے اپنے لخت جگروں کے شہید ہونے پر بھی صبر و استقامت کا دا من ہاتھ سے نہ چھوڑا اور اپنے بچے کے بلند درجات کی دعا کرتی ہے
پیر 23 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی یکجہتی کی ضرورت…!
ایک دوسرے کے ساتھ خیر خواہی کا معاملہ اپنائیں، اور جو مسائل ہمیں درپیش ہوں ان کو باہم اتفاق و یکجہتی سے حل کریں ۔بلاشبہ اتفاق اتحاد اور یکجہتی انسانوں کی سب سے بڑی طاقت ہے اس کا مشاہدہ ہم زندگی کے ہر مرحلے میں کرتے ہیں
جمعہ 20 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.