
Special Articles Articles & News Features (page 23)
خصوصی مضامین مضامین
-
امریکن این جی اوز اور ترقی پذیر ممالک میں انتشار
خلاصہ یہ ہے کہ عراق، سوڈان،لبنان اور پاکستان میں ہونے والے مختلف احتجاجوں میں ایک بات قدرے مشترک پائی گئی ہے کہ ان احتجاجی مظاہروں کی کوئی واضح قیادت سامنے نہیں آئی ہے جبکہ ان مظاہروں میں بے راہ روی اور ملک دشمن نعروں سمیت انسانیت کی تذلیل پر مبنی اقدامات او ر امریکی سامراج کے پیدا کردہ کھوکھلے نعروں سے ایک بات واضح ہو ئی ہے
بدھ 18 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ پاک آرمی سکول کے تناظرمیں!!!
سانحہ آرمی پبلک سکول کے حوالے سے قطعی طورپردورائے نہیں ہو سکتیں کہ درندہ صفت وحشی دہشت گردوں نے پاک آرمی پبلک سکول پشاورپرحملہ کر کے درجنوں ننھے منے اورمعصوم بچوں کو شہید کیوں کیا
پیر 16 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کیوں ٹوٹا ؟
آج 16 دسمبر 2019ء ہے بھارت نے 48سال پہلے جو بویا تھا اب اسے وہی کاٹنا پڑے گا بھارت میں آزادی کی تحریکیں جنم لے رہی ہیں سکھ خالصتان کیلئے مطالبہ کر رہے ہیں وہ کشمیری راہنماء جو بھارت کے حامی تھے اب پاکستان کے موقف کی حمایت کر رہے ہیں
پیر 16 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
16 دسمبر 2014 یوم سیاہ!
16 دسمبر 2014 کی صبح پاکستانی تاریخ کی تاریک صبح تھی۔ مایں اپنے لخت جگروں کو صبح غسل دے کر ناشتہ بنا کر علم کے حصول کے لیے اسکول بھیج رہیں تھیں۔ایک ماں کو اپنے جگر کے ٹکڑوں کو خود اسکول چھوڑ کر آرہی تھی اسے کیا معلوم تھا کہ 16 دسمبر کی صبح اسکے لال پر کیسی گزرے گی
پیر 16 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
16 دسمبر پھر آگیا!
مجھے اپنے دفتر ،اپنی یونیورسٹی کے کمرہ جماعتوں اور اپنے گھر کی دیواروں میں عورتوں اور بچوں کی چیختی ہوئی تصاویر نظر آتی ہیں۔مجھے ہر درو دیواراور ہر سڑک پر اپنا پلو پھیلائے رو،رو کر اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی کی بھیک مانگتی ہوئی عورتوں کی تصاویر کا عکس نظرآنے لگتا ہے۔اس تصور کے بعد مجھے اپنے انسان ہونے پر شرم محسوس ہوتی ہے
پیر 16 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک
پاکستان کے دو ٹکڑے کر کے زبان، قومیت کی بنیاد پر مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنا د یا گیا ۔ بھارت کی وزیر اعظم اندرا نے اس کامیابی پر بیان دیا کہ قائد اعظم کے دوقومی نظریہ کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا
پیر 16 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرا گلستان رہا خون میں لت پت
6دسمبر 2014 کوایک پھر حملہ کیا اس بار نشان آرمی پبلک سکول پشاور تھاجدھرمستقبل کے آرمی آفیسر زیر تعلم تھے۔یہاں سکول سٹاف سمیت 150چاند جیسے پیارے بچوں نے جام شہادت نوش کیا
پیر 16 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی اعتماد کی حامل خواتین
مائیں بہنیں اور بیٹیاں ہی قوموں کی عزت ہوتی ہیں اور جس معاشرہ میں انکی صلاحیتوں پر اعتماد کیا جاتا ہے وہ معاشرے ہی ترقی کر سکتے ہیں۔
ہفتہ 14 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موجود صورتحال میں مسئلہ کشمیر کا واحد حل جہاد
کشمیر اب تیزی سے ہندوستان کے کنڑول سے نکل رہا ہے عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر نے کشمیریوں کی 70 سال سے جاری تحریک آزادی میں ایک نئی روح پھونک دی ہے جس سے بہت جلد کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا انشااللہ
جمعہ 13 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر)
"تدفین کے کچھ دن بعد تنویر کی والدہ نے خواب میں شبیر کو دیکھاکہ وہ جلدی میں ایک بوری اٹھائے کہیں جا رہا ہے۔کچھ عرصے بعدتنویر اپنی والدہ کے خواب میں آیا تو پُر سکون اورہشاش بشاش تھا۔شاید شبیر اُسکے گناہ کا بوجھ کہیں دور پھینک آیا تھا"۔ اللہ کے راز کون پا سکا ہے!
پیر 9 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں شعبہ نرسنگ کی جدت ساز باہمت خاتون ،، مسز کوثر پروین ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب
پنجاب شعبہ نرسنگ میں انہیں فلورنس نائٹ انگیل ثانی کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ شعبہ نرسنگ میں معیا ر تعلیم کو بلند کر نا اور نرسنگ کو جدید دُنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ کر نا میرا خواب ہے اور اِس خواب کی تعبیر تک کوشش کرتی رہوں گی۔ مسز کوثر پروین ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب
پیر 9 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن کمیشن ممبران کا تقرر، سیاسی جماعتوں کا امتحان
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان بھی اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد گزشتہ روز ریٹائرڈ ہو چکے ہیں. آئندہ چیف الیکشن کمشنر کے ناموں پر بھی ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جو کہ ایک لمحہ فکریہ ہے
ہفتہ 7 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع
اٹھائیس نومبر کو جب معزز سپریم کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کے ازخود نوٹس کا فیصلہ سنایا تو راقم الحروف نے اسی دن اپنے تجزیہ میں یہ عرض کیا تھا کہ یہ معاملہ اتنا سیدھا سادھا نہیں ہے جس قدر سمجھا جا رہا ہے
جمعرات 5 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معذور افراد کا عالمی دن اور انکے حقوق
ایک تو معذور افراد کیلئے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا کسی معجزے سے کم نہیں اس کے بعد نوکری کیلئے پانچ پانچ سال ذلالت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے اورنوکری پھر نہیں ملتی ۔حالانکہ اصولی طور پر معذوری ہونے باوجود اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے افراد کو ترجیحی بنیادوں پر بغیر کسی امتحان کے اس کی حاصل کردہ ڈگری پر نوکری دے دینی چاہئے
منگل 3 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معذور مگر ملک کی خدمت کیلئے پرعزم افراد!
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 14 اکتوبر 1992ء کی ایک متفقہ قرار داد میں ہر سال تین دسمبر کا دن ، معذور افرادکے عالمی دن کے طور پر منانے کی باضابطہ منظور ی دی تھی
منگل 3 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا راز آئی ایس آئی ہے
اللہ پاک کے اس راز کی کڑیوں تک پہنچنے اور پاکستان کو ختم کرنے کے لیے یہود و نصاری کی جانب سے جتنا پیسا خرچ کیا گیا اس کا تخمینہ لگانا ایک انسان کے بس کی بات نہیں
پیر 2 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ نئے خیال سے کمال کر(ثنا امین)
یہ کہانی ثنا امین کی ہے جو وومین یونیورسٹی مردان میں بی ایس انگلش کر رہی ہیں۔ ثنا امین کے والد صاحب آرمی میں جاب کرتے ہیں اور وہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں
جمعہ 29 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع
سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور میرا نقطہ نظر
جمعہ 29 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماحولیاتی خطرہ کے طور پر آب و ہوا میں تبدیلی
ہمارے پاس ٹکنالوجی موجود ہے کہ زمین پر ہر ایک کو صاف ، قابل تجدید توانائی فراہم کی جائے۔ اور ایک ساتھ مل کر ، ہم جراثیم سے پاک مستقبل تشکیل دے سکتے ہیں
بدھ 27 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں پر جنسی تشدد کی وجوہات اور روک تھام
دو روز قبل اخبار پڑھتے ہوئے ایک خبر نظر سے گزری کہ ایک کمسن بچی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا. روزانہ اخبارات میں ایسے واقعات پڑھنے کو ملتے ہیں کہ ننھے بچوں اور بچیوں کی عزت کو نہ صرف تار تار کیا جاتا ہے
بدھ 27 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.