
Special Articles Articles & News Features (page 31)
خصوصی مضامین مضامین
-
اور شہہ رگ کٹ گئی
کشمیری عوام گزشتہ 70 سالوں سے تحریک آزادی کی راہ میں90 ہزارسے زائد جانوں کا نذرانہ پیش کرچکے ہیں۔ کشمیریوں کے مالی نقصانات اس کے علاوہ ہیں اوران کی عزت وآبروکچھ بھی قابض 7 لاکھ بھارتی افواج کے ہاتھوں محفوظ نہیں
بدھ 7 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر فلسطین نہیں
پاکستان نے کشمیر کا موقف اقوام متحدہ میں،سفارتی سطح پر اور او آئی سی میں اٹھا کر یہ ثابت کیا ہے کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
بدھ 7 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی جی ہمت ہے تو سامنے آ
مودی کاایک بھائی افغانسان فتح کرنے بھی آیاتھا۔مقبوضہ کشمیرکوباپ داداکی جاگیرسمجھنے سے پہلے مودی اگراس بھائی کاحشرسامنے رکھتاتوانہیں ضرورافاقہ ہوتامگرافسوس دل کے کالوں میں عقل کہاں۔۔؟مودی میں عقل کاایک ذرہ بھی اگرہوتاتوکیاوہ جمعہ جمعہ اٹھ دن پہلے شلوارپاکستان میں چھوڑکرالٹے پاؤں جانے والے ابھی نندن کوبھولتے۔۔؟
بدھ 7 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام ایک گہری سازش
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی تعداد مزید بڑھا کر کشمیریوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے ۔ حریت کانفرنس اور دیگر قائدین کو بھی نظر بند کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ محض اس اعلان سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ختم کرنا تو ہنددستا ن کے بس کی بات نہیں ہے
بدھ 7 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھروں سے نکلو‘کشمیریوں کو بچاؤ خود کو بچاؤ
مقبوضہ جموں وکشمیر کا زمینی‘ فضائی‘ ٹیلیفونک‘ سوشل میڈیا سمیت ہر طرح کے خود بھارت سمیت ساری دنیا سے رابطے ختم کر دیئے گئے ہیں تو کنٹرول لائن پر فوج کو کیمیائی ہتھیاروں سمیت حشرات العرض کی طرح پھیلا کر بڑے چھوٹے حملوں کیلئے تیار رکھا گیا ہے
بدھ 7 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی دہشت گردی برقرار
پوری دنیا میں انسانیت تو ایک طرف جانوروں کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کرنیوالی این جی او ز بھارتی دہشت گردی پر آنکھیں بند کرکے خاموش تماشائی بنی ہوئی
منگل 6 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیریوں کے حق پر بھارتی ڈاکہ…!
کرفیو کے باوجود پوری وادی سراپا احتجاج ہے اور ”آزادی آزادی“ کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ جبکہ تحریک آزادی کے دوران بھارتی بربریت سے شہید ہونے والے نوجوانوں کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر بڑے بڑے جلوسوں کی صورت میں آخری منزل تک پہنچایا جارہا ہے
منگل 6 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں کلسٹر بموں سے حملے
کشمیر کے سر سبز کوہسار زبانِ حال سے چیخ چیخ کر فریاد کر رہے ہیں کہ اب تو کلسٹر بم بھی ہمارا حُسن اُدھیڑ چکے، بھارت لاتوں کا بھوت ہے وہ مذاکرات سے کبھی نہیں مانے گا۔ بھارت کے پڑوس میں بہتّر سال رہنے کا تجربہ یہی بتاتا ہے کہ وہ باتوں سے سیدھا ہونے والا نہیں
منگل 6 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آرٹیکل 370 خاتمہ کے اثرات
کشمیر اور دنیا کے مسلمانوں کے ذہن میں ہونی چاہئے کہ 370 آرٹیکل کا خاتمہ اچانک سے نہیں ہوا اس کے خاتمہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سویم سیوک یعنی RSS کے ایجنڈے کی تشکیل ہوئی ہے کیونکہ یہ بات دونوں کے آئین میں ایک وعدہ تھا کہ اقتدار میں آتے ہی وہ اس آرٹیکل کا خاتمہ کریں گے
منگل 6 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کو” ثالثی کے دست “اور” بیت الخلاء “کا فقدان
تاریخ گواہ ہے جب بھی پاکستان نے کشمیر عالمی سطح پر کشمیر کا معاملہ اٹھایا بھارت فوراًکنٹرول لائن پر آن لائن ہو گیا اور اب کی بار ایک دفعہ پھر کشمیر ایشو پر پاکستانی بیانیے کو ملنے والی پذیرائی کی بدولت بھارت دست و اسہال کا شکار ہوگیا ہے ۔بھارت کو چاہیے کہ کشمیر پر ہٹ دھرمی چھوڑے اور گھر پر توجہ دے، اسلحہ کی بجائے مزید ٹوائلٹس بنانے پر توجہ دے کیونکہ اب یہ دست رکنے والے نہیں۔ کشمیر کا مسئلہ تو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہو کر ہی رہے گا
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟ کیوں ہو رہا ہے؟۔۔۔تحریر:محمد عمر فیاض
کشمیر میں اب جنگ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں،صرف حکم ملنے کی دیر ہے اور میدان کارزار گرم ہوگا۔ان سب اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر کشمیری عوام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے تو یہ اچنبھے کی بات نہیں۔ کیونکہ بھلے ہی کشمیر میں حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوئے ہوں اتنا خوف و ہراس کبھی نہیں پایا گیا
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی جارحیت اور کشمیر!
کشمیر کی چوتھی نسل تحریک آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے اور بھارت ظلم و بربریت کے ذریعے بے گناہ کشمیری مسلمانوں کی شہہ رگ سے لہو نچوڑ کر ان کی نسل کشی پر تلا ہوا ہے بھارت کشمیر میں اس کے جغرافیائی خدوخال کو بدلنے کا پلان کر چکا ہے کشمیر کی بدلتی صورتحال نے ایک بار پھر کشمیر کی تحریک کو بام عروج پر پہنچا دیا ہے
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال
پاکستان نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا ہے لیکن بھارت ہمیشہ مذاکرات سے دور بھاگتا رہا ہے۔اب وقت آگیا ہے کہ عالمی طاقتیں اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں اور خطے میں امن کو موقع دیں
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم شہداء پولیس اور تجدید عہد
دہشتگردی کی اس جنگ میں پاک افواج کی لازوال قربانیوں کے ساتھ پولیس کے شہدا ء نے بھی بے مثال داستانیں رقم کیں۔پاکستان کا ہر زرہ اس امر کی شہادت دیتا ہے کہ قربانی دئیے بغیر زندگی ممکن نہیں
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم شہدائے پولیس
پولیس اہلکار چوبیس گھنٹے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی خاطر ہرطرح کے حالات میں مدد کو پہنچتے ہیں۔ موسم کی شدت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے خاص طورپر موسم گرما میں پچاس ڈگری درجہ حرارت میں بھی باوردی کانسٹیبل بلٹ پروف جیکٹ اور بھاری بھرکم گن اٹھائے فرائض کی ادائیگی کر رہے ہوتے ہیں
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریلیف کے وعدے کب پورے ہوں گے؟
مہنگائی وبے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات!
ہفتہ 3 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی نئی مہم جوئی کی تیاری
بھارت اب عدالتوں کے ذریعے اس آرٹیکل کو ختم کر کے کشمیریت کی پہچان ختم کرنا اور اس متنازعہ علاقے میں غیر کشمیریوں کو لانا چاہتا ہے۔ یہ اسرائیلی طرز کی سازش ہے جس میں کشمیری مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا مقصود ہے اور تمام کشمیری خواہ وہ پنڈت ہوں یا سکھ ہو اس کی بھرپور مخالفت کر رہے ہیں
ہفتہ 3 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
جمعہ 2 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں میرٹ کا قتل
پاکستان اس وقت اس صورتحال سے دوچار ہے۔ اگر ہم میرٹ کو نہ مارتے تو آج ہم یہ دن نہ دیکھتے۔ جب میرٹ پر قاتلانہ حملہ کیا جاتا ہے تو ، معاشرہ مسائل میں مگن ہوجاتا ہے
جمعرات 1 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جاب انٹرویو کیسے دیں ؟
جاب کی تلاش میں مختلف ٹیسٹ اور ٹیسٹوں کے بعد کئی مرتبہ انٹرویو دینے کا اتفاق ہو ا۔ ٹیسٹ کی تیاری کے مراحل اور مواد کی فراہمی میں پوری کوشش کرتاہوں کہ دوسروں کے ساتھ تعاون کروں
جمعرات 1 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.