
Special Articles Articles & News Features (page 29)
خصوصی مضامین مضامین
-
خورشید ندیم صاحب کا تصور امت !!
مود ی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ فوری یا کشمیر ایشو کے بعد کا نہیں بلکہ یہ سب چیزیں پہلے سے طے شدہ تھیں ،طے شدہ معاہدوں کو منسوخ کرنا جبکہ دونوں طرف مفادات کی اجاری داری ہو اتناآسان نہیں ہوتا ،ہمیں عرب ممالک کو کچھ مزید وقت دینا چاہئے اس کے بعدبھی اگر ان کی طرف سے اسی ردعمل کا ظہور ہوتا ہے تو پھر کوئی بات حتمی طور پر کہی جا سکتی ہے
بدھ 28 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسز خان کی سچائی اور معافی
کچھ دن قبل مسز خان نے ایک پروگرام میں آج کے دور کی پاکستانی و مسلمان گھرانوں کی بچیوں کو گھربسانے کے لئے کچھ ٹپس دی تھیں جوکہ پاکستان میں بسنے والی ماڈرن و لبرل خواتین کو پسند نہ آئیں اور اس کا دی ایکٹ یہ ہوا کہ بے چاری مسز خان کو ہی گالیاں سننے کو ملیں
منگل 27 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ توقعات اور نتائج
اِس پروگرام میں خیبر پختونخواہ کے باصلاحیت نوجوانوں کو منتخب کرنا ، ان کو تربیت دینا ، کاروبار شروع کرنے سے لیکر کاروبار کو چلانے کے سارے عمل میں ان کی مدد کرنا شامل تھا۔
پیر 26 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان، کشمیر، امریکا، اسرائیل، بھارت اور پاکستان؟
صدی کی اس بڑی ڈیل کو کامیاب بنانے کے لیے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے اسلامی دنیا کو مشغول کرنے کے لیے مختلف حربے آزمائے جارہے ہیں اس کے لیے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی،یمن میں عرب اتحاد کے درمیان اختلافات کو ہوا دے کر علیحدگی اور پھر یمن کی تقسیم،افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ کو طول دینا اوراس کے علاوہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے مسئلے پر اس قدر کشیدگی کہ جنگ تک کروانے کی کوششیں کی جارہی ہیں
ہفتہ 24 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایسا کروں گا تیرے گریباں کو تار تار
2009ء سے لے کر اب تک 1022 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔ گزشتہ چار برسوں میں آرمی افسروں سمیت 326 نوجوانوں نے جب کہ فضائیہ کے پانچ افسروں اور 67 ائر مینز نے خود کو ختم کر لیا
ہفتہ 24 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزادی کشمیر کی تحریک کو دبایا نہیں جا سکتا۔۔تحریر ریاض احمد شاہین
کیا آزادی حاصل کرنا جرم ہے جس کی پون صدی سے بھارت ان کو سزا دیتا آرہا ہے مگر کشمیریوں کے بلند حوصلے دیکھ کر پاگل ہو جاتا ہے اور انسانیت سوز کارروائیوں کو معمول بنا رکھا ہے بھارت کو جان لینا چاہیے جنگ سے کشمیر کو ہڑپ نہیں کیا جا سکتا
جمعہ 23 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
احتساب کا جاری تسلسل
عوام آہستہ آہستہ جاری احتساب پر اعتماد کھو رہی ہے اور حکومت کو اپنے سیاسی حریفوں کے خلاف مقدمات بنانے اور انہیں دیوار کی طرف دھکیلنے کا ذریعہ قرار دے رہے ہیں
بدھ 21 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک فوج کی قربانیوں سے امن ہوا ممکن
۔ہمیں چاہیے کہ ہمارے محفوظ کل کے لیے اپنا آج قربان کرنے والے شہدائے وطن اور ان کے ورثاء کو مت بھولیں، کیونکہ جو قومیں اپنے محسنین کو بھلا دیتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں
بدھ 21 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید تین سال مل گئے
مختلف حلقوں سے اس توسیع کی کئی وجوہات اور مفروضات بیان کئے جا رہے ہیں۔کئی لوگ گزشتہ کئی دنوں نے یہ کہتے پائے جا رہے تھے کہ
منگل 20 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کب تک مارو گے
بھارت جو خود کو انسانیت کا علمبردار سمجھتا ہے کشمیر کے معاملے میں اسکی انسانیت کہاں چلی جاتی ہے جب نہتے کشمیریوں کو سرعام موت کی نیند سلا دیا جاتا ہے۔ اب جب بھارت نے دیکھا کہ پاکستان اس معاملے میں سنجیدہ ہے
پیر 19 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سو بار لے چکا ہے تو امتحاں ہمارا
واہ لالہ جی تم کو پانچ ہتھیار تو نظر آئے مگر ان کو چلانے والا نظر نہ آیا ہماری اصل طاقت تو ہمارا ایمان ہے ہم جو ان دیکھے خدا کو مانتے ہیں اسکی عبادت کرتے ہیں اس کی رحمت پر بھروسہ کرتے ہیں اسی کی محبت میں ہمارے فوجی جوان اپنے معصوم بچوں کو روتا چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ماؤں کی گود سونی کر جاتے ہیں لیکن پلٹ کر نہیں دیکھتے سوچتے ہیں
پیر 19 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دشمن کے ناپاک عزائم
میری خواہش ہے کہ حکومت پاکستان اب جنگی بنیادوں پرجارحانہ فیصلے کرے۔ کیونکہ ہمارے پاس یہ ہی چندہفتے ہیں،ہمارے پاس وقت بہت کم بچاہے
پیر 19 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر یا تھرڈ ٹیمپل۔۔۔تحریر:عمران احمد
پاکستان کے حساس اداروں کو یقینا اس بات کا علم ہوگا اور وہ حکومت کی رہنمائی بھی کر رہے ہوں گیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ عرب ممالک اس سارے معاملے میں کیوں خاموش ہیں کیا انہیں اس بات کا علم نہیں کہ اسرائیل کے کیا مقاصد ہیں کیا عرب یہ نہیں جانتے کہ اسرائیل کا مقابلہ کرنے کی سکت پاکستان کے سوا کسی اسلامی ملک میں نہیں
پیر 19 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسان، اسلام اور انسانیت
انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے ہیں ،جس طرح اپنی ذات کے لیے انسان ، آرام، عزت، انصاف،آزادی،ترقی وغیرہ چاہتا ہے ایسا ہی دوسرے انسانوں کے لیے چاہے ۔انسان دوسرے تمام انسانوں کے لیے ویسی ہی خواہشات و جذبات رکھے ۔دوسروں کے حقوق کا احترام کرے
پیر 19 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کے معاملے پر امن کو موقع دینا ہی آخری آپشن
پاکستان کی تاریخ میں شاید یہ بھی پہلا موقع ہے کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستانی عوام کا وہ غم و غصہ دیکھائی نہیں دیا ہے جو کہ پاکستان کے عوام کی راویت تھا
اتوار 18 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک کشمیر اوورسیز کو سلام
‘ پاک کشمیر اوورسیز نے ناصرف اپنے ماضی کے بڑے جلسوں جلوسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے بلکہ یہاں کے انتخابی سب سے بڑے ایونٹ کے جلسوں جلوسوں کے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اتوار 18 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
''ہم کیا چاہتے۔۔ آزادی''
بھارت کشمیر میں نیا قتل عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اگر وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس قتل عام کو پاکستانی اور کشمیری عوام خاموشی سے برداشت کریں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے
اتوار 18 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونیوالا ہے
پاکستان کی تاریخ میں یوم آزادی کے مقدس دن پرکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ہر طرف وطن عزیز پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی دکھائی دیا
ہفتہ 17 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی‘پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب!
سفارتی وتجارتی تعلقات معطل کرنے پر مودی حکومت بوکھلا ہٹ کا شکار
ہفتہ 17 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر تو رہے گا پاکستان۔۔۔بھارت منہ کی کھائے گا
آرٹیکل 35A کو ختم کرکے بھارت نے اپنے مذموم مقاصد عالمی دنیا کو بتا دیے ہیں بھارت پوری طرح دنیا کے سامنے ایکسپوز ہوچکا ہے جب کہ کشمیری عوام اور حکمرانوں کا کہنا ہے کہ بھارت کے اس عمل کی ان کے نزدیک کوئی قانونی حیثیت نہیں
ہفتہ 17 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.