
Special Articles Articles & News Features (page 34)
خصوصی مضامین مضامین
-
صدی کی ڈیل ناکام ہو گی
صدی کی ڈیل جس کا بانی امریکہ اور اسرائیل ہیں ، اس ڈیل کے بارے میں اس سے قبل مقالہ جات میں قارئین کی خدمت میں حقائق بیان کئے جا چکے ہیں
جمعرات 20 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان آرمی ایوی ایشن مسلح کردار اور ممکنہ چیلنجز
آرمی ایوی ایشن اپنے غیر مسلح کردارمیں بھی پاک فوج کے شہیدوں کی میتوں،زخمیوں کے میدان جنگ سے انخلا ،میدان جنگ میں تازہ دم افواج اورسازوسامان کی فراہمی اورسب سے بڑھکرپرخطر جاسوسی مشن (اکثرمشن بغیر کسی حفاظتی حصار کے پاک آرمی ایویشن نے مکمل کیے)کو یقینی بنایا،
بدھ 19 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا کے چند منفرد خِطے
ہر برِاعظم میں بہت سے ممالک اور خِطے اپنی جغرافیائی ہیئت، سیاسی و معاشرتی پہچان ، طبعی خدوخال ، قدرتی وسائل کی تقسیم اور منفرد ساخت کی بدولت ایک الگ حیثیت اور شناخت رکھتے ہیں۔ ان ناموں کے پسِ پردہ چند دلچسپ حقائق اور وجوہات ہیں۔
بدھ 19 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترجیحی ملک کا درجہ، امریکا کی بھارت کو جھنڈی
بھارت اپنی منڈیوں تک امریکا کومناسب رسائی دینے میں ناکام رہا،جی ایس پی کے ذریعے پچھلے سال بھارت کو260ملین ڈالر کا فائدہ جبکہ امریکا کو 25بلین ڈالرکا نقصان ہوا،امریکی فیصلے سے بھارتی معیشت کو شدید دھچکا پہنچے گا
منگل 18 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
والد سایہ بے مثل
ابا جی، ابو جان، ابو، بابا، پاپا سب ایک ہی ہستی کے الگ الگ محبت بھرے نام ہیں، یہ وہ ہستی ہے جسے بچہ ماں کے بعد اپنے سب سے قریب دیکھتا ہے،لفظ ماں سیکھنے کے بعد بچہ اسی ہستی کا نام ابو، بابا یا اباکی شکل میں اپنی زبان سے ادا کرتا ہے
پیر 17 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا پیجز اور طالبعلم پریشان
اگر سوشل میڈیا پر کوئی ایسی پوسٹ یا تحریر دیکھیں جو اخلاقی حدود کو پامال کرتی ہوئی ملتی ہے تو اس پر اپنے غصیلے اور جذباتی کمنٹس یا کوئی تاثر نہ دیا کریں سب سے پہلے تو اسے نظرانداز کریں
جمعہ 14 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے…!
کسی بھی ضرورت مند مریض کو خون عطیہ کرنا صدقہ جاریہ میں شمار ہوتا ہے، قرآن پاک کی سورة المائدہ میں اللہ تعالیٰ نے ایک انسان کی جان بچانے کو پوری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف قرار دیاہے
جمعہ 14 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خون عطیہ کرو، زندگی بچاؤ
دنیا بھر میں سب سے زیادہ زندگیاں رضاکارانہ طور پر خون کا عطیہ دینے والوں کے خون کی بدولت بچائی جاتی ہیں اور یہ بات روزروشن کی طرح عیاں ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو ایک مسیحا کی شکل میں سامنے آتے ہیں اور بنا کسی لالچ کے زندگیاں دان کر کے چلے جاتے ہیں
جمعہ 14 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرحدوں کے محافظ
ہر محب وطن اپنے وطن کا محافظ ہے ضروری نہیں خاکی وردی پہننے والے پہ ہی اپنے وطن کی حفاظت لازم بلکہ خاک سے بنے ہر خاکی پہ لازم ہے کہ وہ اپنے وطن کی حفاظت کرے اور جس طرح سرحدوں کے محافظ اپنے وطن کو بیرونی خطرات سے محفوظ رکھتے ہیں ویسے ہی وہ اپنے وطن کو بیرونی خطرات سے محفوظ رکھے
جمعرات 13 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ففتھ جنریشن وار اور ہمارا مستقبل
حالیہ اندازے کے مطابق، پاکستان ابھی ففتھ جنریشن وار میں دیگر ممالک کی برابری پر نہیں آیا ہے۔ پاکستان میں میڈیا کو اس قدرجدت میسر نہیں ہے کہ وہ دیگر ممالک کے ساتھ مقابلہ کر سکے
بدھ 12 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چائلڈ لیبر ایک المیہ!
پاکستان میں 12.5 ملین سے زیادہ بچے چائلڈ لیبر ہیں، روئٹرز کے مطابق پاکستان لیبر فورس سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ10 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے جو چائلڈ لیبر ہیں ان میں 61 فیصد لڑکے ہیں اور 88 فیصد دیہی علاقوں سے آئے ہوئے ہیں
بدھ 12 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چائلڈ لیبر کا خاتمہ کب ہوگا؟
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چائلڈ لیبر کے قانون بنے ہوئے ہیں ،ایک تو ان پر عمل نہیں ہے دوم یہ کہ ان قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک کسی کو سزا نہیں سنائی گئی اور سب سے اہم بات ان وجوہات کا خاتمہ نہیں ہو رہا
بدھ 12 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہاتھوں میں قلم کی بجائے اوزار تھامے بچے!
محنت کش بچے کوئی پیدائشی محنت کش نہیں ہوتے، ان کی شکلیں بھی ایسی ہی ہوتی ہیں جیسی بڑے تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کی ہوتی ہیں لیکن صرف وسائل نہ ہونے کی وجہ سے وہ معاشرے میں ”چھوٹے“ بن کر رہ جاتے ہیں
بدھ 12 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں جمہوریت کو درپیش مشکلات
بنیادی طور پر جمہوریت ایک ایسی حکومت کا نام ہے جسے سادہ زبان میں عوام کی حکومت بھی کہا جا سکتا ہے۔ آمریت کے برخلاف اس طرزِ حکومت میں تمام فیصلے عوامی نمائندے کرتے ہیں۔
پیر 10 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدرٹرمپ کا دورہ جاپان
صدرڈونلڈ ٹرمپ کے چارروزہ دورے کے دوران بنیادی طورپرتین موضوعات زیادہ زیربحث رہے۔دفاعی اورتجارتی امورکے علاوہ شمالی کوریا گفتگوکابنیادی نقطہ رہا
پیر 10 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جامعات کی عالمی درجہ بندی اور ہم۔۔۔!!
جامعات کی درجہ بندی کے مصدقہ یا غیر مصدقہ ہونے کی بحث سے قطع نظر، سوال یہ ہے کہ کیا ہماری اعلیٰ تعلیمی درس گاہوں اور جامعات کی کامیابی اور کارکردگی کا معیار (اور کسوٹی) فقط یہ ہے کہ وہ عالمی درجہ بندی میں جگہ پائیں؟
پیر 10 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
او آئی سی کا Oh I seeسےO.I.C تک کا سفر
او آئی سی کے اجلاس میں مسلم امہ کے حقوق کے تحفظ کے لئے مل جل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور کشمیر ، فلسطین میں جاری جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے الگ کرنے کا مطالبہ دہرایاگیا
ہفتہ 8 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالفطر تب اور اب
جہاں سے کام نکلتا دکھائی دیا وہاں رشتے جڑ گئے جن کے ساتھ کوئی کام نہ ہوا اس سے صدیوں کی دوری اختیار کر لی، عید آگئی، سب نے عید کی نماز پڑھی، چہروں پر مصنوعی ہنسی سجائے، دلوں میں بغض، کینہ اور نفرت چھپائے سب ایک دوسرے سے گلے مل رہے ہیں
ہفتہ 8 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کے سندیسے
عید محبت اور ملن کے سندیسے لاتی ہے، کسی انسان کی ذات کے خلاف لوگوں کے لیے بھی چاہتوں کے غلاف میں لپٹے پیام لے کر عید کا چاند طلوع ہوتا ہے۔ آپ اپنے قدم اٹھائیے اس شخص کی طرف جو آپ سے روٹھ چلا ہے
ہفتہ 8 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سمندروں کی حفاظت
اس دن کو منانے کا مقصد انسان کے لیے سمندروں کی اس کے پانی کی، آبی جانوروں کی اور سمندر سے جڑے ماحول کی اہمیت بیان کرنا ہے۔ عوام الناس میں اس کا شعور پیدا کرنا کہ سمندری آلودگی سے نوع انسانی کو خطرہ ہے
ہفتہ 8 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.