
Special Articles Articles & News Features (page 35)
خصوصی مضامین مضامین
-
آزاد کشمیر میں بننے والے بجلی منصوبے اور آبی چیلنجز
دریائے نیلم میں موسم گرما میں پانی کا بہاؤ چھ سو سے سات سو کیومک جبکہ موسم سرما میں یہ بہاؤ گھٹ کر محض اسی سے نوے کیومک ہی رہ جاتا ہے اور نیلم جہلم واٹر ٹنل میں پانی کی حد گنجائش محض 280 کیومک ہی ہے اس طرح سے گرمیوں میں مظفرآباد میں واٹر ٹنل میں پورا280 کیومک پانی بھی چھوڑا جائے تو مظفراباد میں پانی کا بہاؤ زیادہ کم نہیں ہوگا
منگل 4 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت کی اہم ضرورت ،تحفظ ماحول کے اقدامات
دنیامیں ماحولیاتی آلودگی میں تیزی سے اضافے کی ایک بڑی وجہ یہاں کے جنگلات کی مسلسل کٹائی بھی ہے ۔عالمی ماحولیاتی اداروں کی تحقیق کے مطابق کسی بھی ملک کے خشک رقبے کا 25فیصد جنگلات پہ مشتمل ہونا نہایت مناسب اورانسانی زندگی کیلئے انتہائی ضروری تصور کیا جاتا ہے
منگل 4 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چاند کا مسئلہ اور قمری کیلنڈر
یہ اصل میں علم الہیت اور علم الحساب تھاجوکہ اسوقت دستیاب سائنسی علم تھا۔ گویا آقا کا مقصود یہ تھا کہ جب آنے والے وقتوں میں علم الحساب قطعیت اختیار کر جائے گا، اس کے اندر ثقاہت اور پختگی آجائے گی اور اس میں غلطی کا امکان نہیں رہے گا
پیر 3 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی حرمت
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کا سارا نظام 1962سے ہی ایک منتخب کونسل کے ذریعے چل رہا ہے جیسا کہ یہ سب کو معلوم ہے کہ کونسل کل 20ممبران پر مشتمل ہوتی ہے یہ سارے لوگ فیلوز کے ووٹوں کے ذریعے آئینی طریقے سے منتخب ہوتے ہیں جو کہ سو فی صد شفافیت پر مشتمل ہے
پیر 3 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ اور زمینی حقائق
او آئی سی نے مذہب اور رنگ نسل کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی مذمت کرتے ہوئے نفرت، امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے برداشت، احترام، بات چیت اور تعاون پر زور دیا
پیر 3 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کی خوشیاں مہنگائی نے چھین لیں
85 فیصد لوگ کئی بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں کر پاتے
ہفتہ 1 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان کا انعام پاکستان …!
لا محدود خزانوں کے علاوہ خالق ارض و سماء اللہ ربّ العزت نے اہل پاکستان کو انتہائی خوبصورت خطہ سرزمین سے نوازاہے جہاں ایڈونچر سے بھرپور ٹورازم، قدرتی حسن و خوبصورتی سے مزین مقامات کے علاوہ مذہبی و تاریخی مقامات کثیر تعداد میں موجود ہیں
ہفتہ 1 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کارڈ
عید کارڈ محبت ہی نہیں مفادات کے حصول کا بھی سبب بنتا۔کاروباری ادارے اورتجارتی کمپنیاں متعلقہ افراد کو کارڈ ارسال کرتی ۔اعلیٰ عہدوں پہ فائز افسران کاکارڈ پانے کے بعدلوگ ہر آنے جانے والوں سے اس کارڈ کا تذکرہ ضرور کرتے
جمعہ 31 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خبردار۔ تمباکو نوشی مضر صحت ہے !
انسدادِتمباکونوشی کے عالمی یوم 31مئی 2019ء کے موقع پر ایک معلوماتی تحریر
جمعہ 31 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کی جیت ‘نئی گریٹ گیم کا آغاز ہے
بھارت کا نام نہاد سیکولرازم گنگا میں بہادیا گیا امریکہ اور اسرائیل نے دل کھول کر مودی کی انتخابی مہم میں”سرمایہ کاری“کی
جمعرات 30 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی انتخابات اور مسلمان
بھارتی مسلمانوں کے لئے گذشتہ انتخابات کی طرح ان انتخابات کا نتیجہ بھی مایوس کن رہا۔ پانچ سو تینتالیس نشستوں کی لوک سبھا کے لئے صرف ستائیس مسلمان الیکشن جیت سکے
بدھ 29 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی خفیہ چالیں اور پاک فوج کی حکمت عملی
رواں برس فروری کے آخر میں ہندوستان کو جو پاکستان کے ہاتھوں منہ کی کھانا پڑی تھی اس کے بعد سے ہندوستان نے اپنی ان کوششوں کو مزیدتیز کردیاہے کہ کسی نہ کسی طرح سے پاکستان پر حملہ کرنے کی بجائے اس کے اندر سے حالات کو خراب کیا جائے
بدھ 29 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ فلسطین ! صدی کی ڈیل کے خد وخال
صدی کی ڈیل ، یا صدی کا معاہدہ، یہ مغربی ایشیائی ممالک کے لئے اور خصوصا فلسطین کے لئے امریکی منصوبہ ہے۔جس کا مقصد فلسطین کے مسئلہ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے صہیونی جعلی ریاست اسرائیل کے حق میں ختم کرنا ہے
بدھ 29 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم تکبیر: تاریخ اور اہمیت
امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کے بہت سے بین الاقوامی دباؤ کے باوجود پاکستان نے اپنے دفاع کو یقینی بنایا اس دن کی سختیوں کی یاد دہانی کے لئے اس نام کا انتخاب کیا گیا.
منگل 28 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب پہلا اسلامی ملک ایٹمی قوت بنا…!
اٹھائیس مئی وہ تاریخ ساز دن ہے جب اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل و کرم سے پاکستان کی قیادت نے اپنے ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ، اقوام عالم کے تمام تر تحفظات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنا کر ثا بت کر دکھایا کہ پاکستان نہ تو وہ کسی سے کم ہے
منگل 28 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اعلیٰ تعلیم ۔۔۔۔مسئلہ معیار اور مقدار کا ۔۔۔!
چند دن پہلے یہ خبر پڑھنے کو ملی کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے جامعہ پنجاب کے ایم۔فل اور پی۔ایچ۔ڈی کے درجنوں پروگرام بند کر دئیے ہیں
پیر 27 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہندوستان ہار گیا !
حالیہ انتخابات نے ثابت کر دیا کہ ہندو قوم اکسیویں صدی اور جمہوریت کے اس دور میں بھی انتہا درجے کے انتہا پسند ہیں ،ان کا ذہنی شعور آج بھی اتنا پختہ نہیں ہوا کہ ہندو توا سے نکل کر ایک سیکولر جمہوری معاشرے کی بنیاد رکھیں
ہفتہ 25 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت الیکشن 2019ء جیت گئی
مودی کی مذہبی کٹر حکومت نے اپنی گذشتہ پانچ سالہ دور حکومت میں ہندو مذہب کا کھل کر پرچار کیا۔ مذہب کے نام پرمسلمانوں کے خلاف جنگ جاری رکھی۔ساتھ ہی ساتھ پاکستان کی طرف سے دہشت گردی کے نام نہاد مسئلہ پرپاکستان کے اندر گھس کر سبق سیکھانے کے نام پر عوام سے ووٹ مانگا
ہفتہ 25 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غربت
جنوبی ایشاء میں یوں تو دیگر ممالک بھی اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ لیکن یہ خطہ در اصل دو ایٹمی طاقت سے ہی پہچاناجاتا ہے۔ انڈیا اور پاکستان اگرچہ رقبہ کے اعتبار سے ہم پلہ تو نہیں لیکن ان کے عوامی مسائل میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے
ہفتہ 25 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے افسوسناک واقعات …!
انتہائی شرمندگی کا مقام ہے کہ ماہ رمضان میں بھی قوم کے بچے بچیاں محفوظ نہیں، گزشتہ دنوں اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں ایک اور بچی کو درندگی کا نشانہ بناتے ہوئے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
جمعہ 24 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.