پاکستانی میڈیا
میرے خیال سے پاکستانی میڈیا سے یہ توقع کرنا کہ یہ معاشرے کی اصلاح کرے گا یا ظلم و زیادتی کے خلاف آواز اُٹھائے گا تو یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے ۔ میڈیا اب ایک سرمایہ داری کا ذریعہ بن چکا ہے میڈیا اب سرمایہ داروں کی وجہ سے چلتا ہے
علی سید بدھ 20 مارچ 2019

(جاری ہے)
اب ایسی خبریں ہمارے معاشرے میں بہت عام ہوچکی ہیں۔ ہمارے گھروں میں صبح سے رات تک ٹی وی چینلز پر یہی چلتا رہتا ہے کہ یہاں ٹارگٹ کلنگ ہوئی ، وہاں بم دھمکا کہ ہوگیا یا پھر کسی روڈ پر حادثہ اس میں اتنے جاں بحق ، اتنے زخمی اور اتنے لوگو ں کی حالت تشویش ناک ہے ۔
اس طرح کی خبریں اب ہم لوگوں کے لئے ایک عام بات بن چکی ھے۔ حالی میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص نے مسجد میں گھس کر معصوم لوگوں کو اتنی بے دردی سے قتل کر دیا جیسے وہ کوئی ویڈیو گیم کھیل رہا ہو ہم لوگ اس طرح کی خبریں سن سن کر اس قدر عادی ہوچکے ہیں کہ ہم اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے قتل کی وڈیوں دیکھ رہے ھوتے ہیں ۔ کیا ہمارا دل اتنا پتھر ہو چکا ہے؟ کیا ہم اس چیز کے عادی ہوچکے ہیں؟ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
راوی کی کہانی
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
مزید عنوان
pakistani media is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 20 March 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.