
Special Articles Articles & News Features (page 52)
خصوصی مضامین مضامین
-
نئے پاکستا ن کیلئے اور بہت سے اہم فیصلے کرنا ہونگے
ھمت مرداں مددِ خدا بیوروکریسی کو کنٹرول کرنا عمران خان کیلئے مشکل ہوگا
منگل 28 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا پاکستان اقتصادی بحران سے نکل سکے گا
پیر 27 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالی
شیرو ، صوبیدار شیر محمد اور اب حاجی شیر محمد خان سر جھکاے بالکل خاموش بیٹھا تھا. بیوی اور چھوٹے بچوں میں ہمّت نہ تھی کہ پوچھتے اب کیا ہو گا . گاؤں والوں کو پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں تھی کہ وہ کیا کرے گا
اتوار 26 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قربانی ، اللہ کی خوشنودی یا گوشت کا تہوار
عید قربان کا نام ہمارے ہاں عام طور پر گوشت کھانے کے تہوار کے طور پر لیا جاتا ہے . اور یہ تہوار لطیفوں سے شروع ہو کر بعض اوقات ہسپتال کے ایمرجنسی رومز میں ختم ہوتا ہے .
جمعہ 24 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید الضحیٰ اور قربانی کی اہمیت
عیدا لا ضحی کی موقع پر کی جانے والی قربانی سنّت ابراہیمی کی پیروی کا عملی نمونہ ہے انسان کاکوئی بھی عمل اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قربانی کے جانور کا خون بہانے سے زیادہ محبوب نہیں ہے ۔
منگل 21 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایمنسٹی سکیم سے ملک میں ڈالر کی بھرمار
نئی حکومت کےلئے اقتصادی ترجیحات کا تعین مشکل ترین مرحلہ
پیر 20 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ پاکستان کیخلاف اقتصادی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے
کینیڈا ، ترکی اور ایران کے بعدامریکہ پاکستان کیخلاف اقتصادی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت واپس لا کر امریکہ کے معاشی حملے کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
جمعرات 16 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”اسلام وعلیکم ،یہ ریڈیو پاکستان ہے“
وہ لمحات جس وقت قیام پاکستان کا اعلان ہوا
پیر 13 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کے حصول کا سفر
شدھی اور شنگھٹن سے بچنے کیلئے مسلم لیگ بنائی گئی جیسے آگ اور پانی اکھٹے نہیں ہو سکتے ،ایسے ہی ہندو اور مسلمان ایک نہیں ہوسکتے
پیر 13 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جشن آزادی، جھنڈیاں بھی اور شجر کاری بھی
دنیا کی تمام ایسی آزاد ریاستیں کہ جو استعماری قوتوں کے شکنجہ سے جدوجہد آزادی کے نتیجہ میں ہزاروں قربانیوں کے ساتھ وجود میں آئی ہیں
بدھ 8 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنی جیب میں چھپے جاسوس سے ہوشیار رہیں
سمارٹ فون میں لوکیشن اور ٹریکنگ کی خصوصیات مشکلات اور پریشانیوں کا باعث بن سکتی ہیں، سمارٹ فون صارفین کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔بلا شبہ سمارٹ فونز میں موجود”جی پی ایس ریسیور“ انتہائی کارآمد فیچر ہے
پیر 6 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آصف زرداری کاکنگ میکربننے کاخواب چکناچور
بلاول بھٹو نے بڑے دل کے ساتھ کہاکہ لیاری کے عوام اب بھی ان کے لاڈلے ہیں۔ لیکن کراچی سٹی الائنس کے صدر حبیب جان کو خدشہ ہے کہ پیپلز پارٹی لیاری کے عوام سے شکست کا انتقام ضرور لے گی
ہفتہ 4 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پا ر لیمنٹ کے اندر یاباہر احتجاج ‘ اپوزیشن تقسیم
تحریک انصاف مرکز ،پنجاب اور کے پی کے میں بر اجمان سند ھ میں پیپلز پارٹی کا دوبارہ یقینی اقتدار ‘ ایم کیوایم کو ساتھ رکھنے کا عندیہ
جمعرات 2 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
بدھ 1 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت کی حکمرانی
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح صدارتی انتخاب لڑنے پر آمادہ ہوئیں تو جنرل ایوب خان اور اس کے حاشیہ نشینوں کے ہاں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی۔ ان کا خیال تھا مادرِ ملت نحیف وناتواں ہونے کی وجہ سے اپنی سیاسی مہم پر زورانداز میں نہیں چلاسکیں گی
منگل 31 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی مالیاتی ادارے نئی حکومت کیلئے امتحان!
پریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی طرف سے دیا میر بھاشااور مہمند ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے فنڈ قائم کرنے کاایشو نہ صرف موضوع بحث بنا ہوا ہے
پیر 30 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئن سٹائن کا نظریہ ایک بار پھر درست ثابت ہوا
آئن سٹائن کےعمومی نظریہ اضافت کو سو سال پہلے پیش کیا تھا - اسے ہزاروں دفعہ آزمایہ جا چکا ہے اور یہ ہر دفعہ کامیاب رہا ہے
جمعہ 27 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن 2018ء اور پاکستان کا مستقبل !
ہمارے ملک کی تباہ حال معیشت مزید احتجاجی دھر نوں کی متحمل نہیں ہو سکتی مقبو ضہ جموں کشمیر پاکستان میں شامل نہ ہوا تو پاکستان اپنی تشکیل میں نا مکمل رہے گا
جمعرات 26 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نگرانوں کی کار کر دگی پر سوالیہ نشان؟
پاکستان سے محبت کی سزا سراج ر ئیسانی شہید فخر پاکستان بن گئے
بدھ 25 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن 2013 سے 2018 تک سب یاد ہے
2013 میں مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی ،سندھ میں پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت رہی۔کیا ان پارٹیوں کے سربراہان اپنے پچھلے منشور پر نظر دوڑا کر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنے منشور پر کتنا عمل کیا؟
منگل 24 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.