تمام جامعات کی ترقی کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومت بڑے پیمانے پر اقدامات کررہی ہیں ،وائس چانسلر انجینئر محمد امین
اتوار 4 دسمبر 2016 23:00
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ ڈاکٹرسید مشتاق شاہ رجسٹرارخضدار یونیورسٹی شیراحمد قمبرانی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن انجینئر رضا زہری ،ٹریژرار محمد رمضان مینگل ودیگر اساتذہ اور اسٹاف آفیسران اور طلباء کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ ہونہار طلباء کو لیپ ٹاپ کی فراہمی حکومت کی جانب سے قابل ستائش اقدام ہے جس سے طلباء کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ حکومت کی کوشش ہوتی ہے کہ جامعات کامیابی سے ہمکنار ہوں اور صوبے کے طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ہنرمند بنے اس کے لئے تمام تروسائل خرچ کی جارہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہم گور نر بلوچستان محمد خان اچکزئی کے مشکور ہیں کہ جس نے ہر وقت ہماری رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی اور ہر موقعے پر خضدار جامعہ کے ساتھ تعاون کرتے رہے ۔ اس طرح اعلیٰ قیادت کی جانب سے ہماری ہمت افزائی اور حوصلہ افزائی سے یہ جامعہ نامور یونیورسٹی بنتی جارہی ہے خضدار جامعہ میں زیر تعلیم طلباء باصلاحیت انجینئر بن کر فارغ ہورہے ہیں ۔ اس موقع پر لیپ ٹاپ کے حاصل کرنے والے طلباء نے وفاقی و صوبائی حکومت اور وائس چانسلر خضدار یونیورسٹی کا شکریہ ادا کیا ۔ کہ انہوںنے ہمیں لیپ ٹاپ دیکرہماری حوصلہ افزائی کی ہے ۔ ہم حکومت کی جانب سے اس حوصلہ افزائی کو کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتے ہیں ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار