حکومت نے مختصر مدت کے دوران وہ کارنامہ سرانجام دیا جو ماضی میں صوبے میں حکومت کرنیوالوں نے چالیس سال میں سرانجام نہیں دیا ،عبدالرحیم زیارتوال
امن وامان اور خوشحالی کا سہراموجودہ صوبائی حکومت کو جاتا ہے ، یہاں لوگ جلسے نہیں کرسکتے تھے آج صوبے سے باہر جانیوالے یہاں واپس آچکے ہیں ، وزیر تعلیم بلوچستان
ہفتہ 16 ستمبر 2017 17:50
(جاری ہے)
صوبے کے عوام کو چاہئے کہ وہ اپنی بھلائی اور مستقبل کی فکر لیکر خیرخواہ نمائندوں کو منتخب کریں ،۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے تحصیل کرخ میں بجلی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہاکہ ماضی میں پولیس جوان ڈیوٹی دینے سے کتراتے تھے اور خوف محسوس کرتے تھے آج صوبے میں امن قائم ہوچکا ہے ، صورتحال معمول پر آچکی ہے ،چمن کوئٹہ کراچی روڈ کئی سالوں سے التوا کا شکار تھا ہماری حکومت نے آتے ہی اس قومی شاہراہ کے منصوبے کو مکمل کیا۔ صوبہ ترقی کررہاہے جو منصوبے سرد خانوں میں پڑ گئے تھے ، جن پر دس ارب روپے خرچ ہوچکے تھے لیکن ان کا کوئی نتیجہ اخذ نہیں ہورہاتھا موجودہ حکومت نے ایسے منصوبو ں کو جان دیدی اور ان کو فعال کردیا مانگی ڈیم ، کچھی کینال منصوبے کی صورت میں عوام کو نئے تحفے مل گئے ہیں جس سے لاکھوں ایکڑزمین سیراب ہونگے اور صوبے کے عوام میں خوشحالی آئیگی۔ انہوںنے کہاکہ ہم نے تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات کئے ، اور میں آج اعلان کرتا ہوں کہ اب ہائی اسکولز سے انٹرکلاسز کا آغاز کیا جائیگا تاکہ تعلیمی ترقی میں اضافہ ہو، ہمارے لوگ اپنے اثاثو ں کی حفاظت کریں ہربوئی جنگلات کاٹے جارہے ہیں جس سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوگا ، عوام اپنے وسائل خود پیدا کریں گے۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ