پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان

جمعرات 12 جولائی 2018 23:47

لاہور۔12 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈی۔ ایم۔آر۔ڈی پارٹ ٹو۔ایس/ 2014 اینڈ اینول 2017، ڈی۔سی۔ایچ اینول2015اینڈاینول 2017 ، ڈی۔ایل۔

(جاری ہے)

اہ پارٹ ون ایس/ 2012اینڈ اینول 2017، ڈی۔او۔ایم۔ایس پارٹ ون ایس/2012اینڈ اینول 2017 اور ڈی۔ ٹی۔ سی۔ ڈی اینول 15تا اینول 2017 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں