شہباز شریف لمحہ بہ لمحہ صورتحال سے آگاہی حاصل کرتے رہے

رہنمائوں کے ذریعے کارکنوں کو پر امن رہنے ،اشتعال میں نہ آنے کے پیغامات بھجواتے رہے

جمعہ 13 جولائی 2018 16:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات سے متعلق پارٹی رہنمائوں سے لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شہباز شریف رہنمائوں کے ذریعے کارکنوں کو مکمل پر امن رہنے اور اشتعال میں نہ آنے کے پیغامات بھی بھجواتے رہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں