پشین، پشتونخوامیپ کی قیادت ، رہنمائوں کارکنوں نے ملک کے ہر جمہوری تحریک میں تاریخی کردار ادا کیا ہے، محمد عیسیٰ روشان
جمہوری قوتوں کو ہمیشہ متحد کرنے میں اور عوام کے حکمرانی کو تقویت دینے میں پشتونخوامیپ کی قیادت کا کردار وعمل ہر کسی سے اونچا ہے جو قابل فخر اور قابل تقلید ہے، صوبائی سیکرٹری اطلاعات پشتونخواملی عوامی پارٹی
جمعہ 27 اپریل 2018 23:58
(جاری ہے)
اور ہر شعبہ زندگی میں عوام کے مسائل حل کرنے اور انہیں درپیش مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے ہر قسم کے ظلم وجبر کے خلاف بھرپور آواز بلند کی ہے ۔
پشتونخوامیپ کے محبوب قائد محترم محمود خان اچکزئی اور پارٹی سمیت تمام قیادت کے خلاف دن رات پروپیگنڈے کرنے اور دروغ گوہی پر مبنی مہم چلانے والے تمام عناصر کو درحقیقت ہمارے غیور عوام ہر سطح پر مستردکرچکے ہیں۔اور انہیں ہمیشہ کی طرح اپنے منفی فکر وطرز عمل کے باعث اب بھی شکست کا سامنا کرنا پڑیگا ۔ انہوں نے کہا کہ پشتونخوامیپ نے خان شہید کے ویژن کی روشنی میں پشتونخوا وطن انگریز سامراج کے ہاتھوں بٹوارے اور تقسیم کو نہ ماضی میں تسلیم کیاہے اور نہ آئندہ تسلیم کریگی۔ اور جن پارٹیوں کی اپنے منشور میں اس بٹوارے کو تسلیم کیا ہے انہیں چاہیے کہ وہ پشتون قوم کے حقوق کے دعویدار نہ بنے ۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ ملک کے تمام قوموں اور عوام کے سیاسی جمہوری قوتوں کی جدوجہد کے باعث ممکن ہوا اور ملک کے قوموں اور عوام کے جمہوری قوتوں کے اس تاریخی جدوجہد کے نتیجے میں آمرانہ قوتوں اور ان کے کاسہ لیسوں کا جمہوریت اور جمہوری نظام ماننے پر مجبور ہوناپڑا اور اس راہ میں تمام سیاسی جمہوی قوتوں کی جدوجہد کو مسخ کرنا سب سے بڑی گمراہی ہے اور اس کا کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش درحقیقت تمام سیاسی جمہوری قوتوں کے حقیقی جمہوری جدوجہد کی نفی کرناہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان تقسیم واضح ہے ۔ لیکن ایک پارٹی کے مرکزی وصوبائی قیادت کی سوچ وفکر اور عمل میں ہونیوالے تضاد قابل افسوس ہے ۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت