Urdu Columns by Bilal Dar

بلال ڈار کے کالم

Bilal Dar
بلال ڈار 23سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں وہ اسلام آبادمیں پارلیمنٹ کے علاوہ مختلف وزارتوں کی رپورٹنگ کرتے رہے ہیں ۔ڈار بلوچستان ایشو پر باقاعدہ رپورٹنگ کرنے والے پہلے صحافی ہیں ، گزشتہ گیارہ برس سے بلوچستان ایشو پر مسلسل کام کر رہے ہیں-بلال ڈار سات سال تک راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری اور نیشنل پریس کلب کے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ۔

Urdu Columns written by famous column writer Bilal Dar on Urdu Point. Bilal Dar has written 3 columns, and he is writing on the site since 9th July 2021. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Bilal Dar. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار بلال ڈار کے کالم پڑھئیے۔ بلال ڈار اردو پوائنٹ پر اب تک 3 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم جمعہ 9 جولائی 2021 کو شائع کیا گیا۔ بلال ڈار اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے