Urdu Columns by Asaad Naqvi

اسعد نقوی کے کالم

Asaad Naqvi
اسعد نقوی کالم نگار فیچر رائٹر ، ڈرامہ نگار ، سکرپٹ رائٹر اور ادیب ہیں ۔۔اسعد نقوی نے بچوں کے لیے بھی ادب تخلیق کیا ۔۔ مختلف اخبارات و رسائل میں ان کے کالم اور فیچر شائع ہوتے رہے۔۔ ادبی و صحافتی حلقوں میں اپنی پہچان بنانے والے نوجوان صحافی اسعد نقوی پنجاب یونین آف جرنلسٹ دستور کے ایگزیکٹو ممبر اور ورلڈ کالمسٹ کلب کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ہیں ۔۔اس کے علاوہ سٹی 42 اور 24 نیوز میں ٹاپ ریٹنگ کرائم شوز کے سکرپٹ رائٹر ہیں ۔۔۔ دو سال سے مسلسل بیسٹ پروگرام اور بیسٹ سکرپٹ رائٹر کے ایوارڈ اپنے نام کر چکے ہیں ۔۔ اس کے علاوہ ایم فل سکالر ہیں۔

Urdu Columns written by famous column writer Asaad Naqvi on Urdu Point. Asaad Naqvi has written 6 columns, and he is writing on the site since 15th August 2019. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Asaad Naqvi. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار اسعد نقوی کے کالم پڑھئیے۔ اسعد نقوی اردو پوائنٹ پر اب تک 6 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم جمعرات 15 اگست 2019 کو شائع کیا گیا۔ اسعد نقوی اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے