Urdu Columns by Tabinda Khalid

تابندہ خالد کے کالم

Tabinda Khalid
تابندہ خالد ایک پاکستانی صحافی ہیں- ان کی وجہ شہرت سوشل،پولیٹیکل،مذہبی امور پر کالمز ہیں جو کہ کرنٹ افیئرز پر مشتمل ہوتے ہیں اور یوتھ کو متاثر کرتے ہیں۔ تابندہ خالد اس وقت پاکستان کے نامور اخبار نوائے وقت کے ساتھ منسلک ہیں ۔ خبریں گروپ میں بھی ان کی ریسرچ شائع ہوتی رہتی ہے۔اسکے علاوہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کےلیے بھی وہ اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ تابندہ خالد 28 فروری کو پیدا ہوئیں اور ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی۔ سکول میں ذہین و فطین سٹوڈنٹ ہونے کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں آرٹ، ڈیزائنگ، مقابلہ خطاطی میں ہمیشہ اول پوزیشن حاصل کی۔ 2009 میں بی-ایس آنرز کی ڈگری لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے حاصل کی اور ٹاپ فائیو کی لسٹ میں رہیں۔ ایل-سی کی مقبول ترین سٹوڈنٹ کی وجہ سے مینجمنٹ سوسائٹی کی سیکرٹری اور صدر منتخب ہوئیں۔یونیورسٹی کے پلیٹ فارم سے 2006 میں آل پاکستان مضمون نویسی میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 2011 میں ایم-فل میں (نزھت خالد قریشی )گولڈ میڈل کی حقدار قرار پائیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ممبر ہونے کے لحاظ سے 2018 میں LCCI FM 98.6 میں رمضان ٹرانسمیشن کے لیے بطور سکالر منتخب ہوئیں۔ نیشنل اور انٹرنیشنل مقابلوں میں نامزدگی کا ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہیں۔

Urdu Columns written by famous column writer Tabinda Khalid on Urdu Point. Tabinda Khalid has written 4 columns, and he is writing on the site since 29th March 2020. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Tabinda Khalid. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار تابندہ خالد کے کالم پڑھئیے۔ تابندہ خالد اردو پوائنٹ پر اب تک 4 کالم لکھ چکی ہیں، اور انکا پہلا کالم اتوار 29 مارچ 2020 کو شائع کیا گیا۔ تابندہ خالد اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے