
Dua Mangi - Urdu News
دعا منگی ۔ متعلقہ خبریں

-
دعا منگی اور بسمہ اغوا کیس : 3 ملزمان عدم شواہد پر بری
پراسیکیوشن اورتفتیشی حکام زوہیب قریشی ،مطفر علی اور آغامنصور کیخلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہے
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پراپرٹی ڈیلر کے اغوا کیس میں ملوث ملزمان کو بری کردیا
بدھ 13 نومبر 2024 - -
کیا ہمیں اپنا پہناوہ بدلنے کی ضرورت ہے؟
ڈی ڈبلیو بدھ 25 جنوری 2023 -
-
دعا منگی اور بسمہ اغوا کیس: مرکزی ملزم کو عینی شاہدین نے شناخت کرلیا
ہفتہ 31 دسمبر 2022 - -
کراچی: اغوا کے دو ہائی پروفائل کیسز کے ماسٹر مائنڈز نے عدالت میں سرینڈر کردیا
ڈی ایچ اے سے بسمہ سلیم اوردعا منگی کو بالترتیب 12 مئی 2019 اور 30 نومبر 2019 کو اغوا کیا گیا تھا،عدالت آغا منصور حسین کو مفرور قرار دے چکی تھی
منگل 20 دسمبر 2022 -
-
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے دعا منگی اغوا کیس میں ایس ایس پی اے وی سی سی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
انسپکٹر نثار اعوان متعدد بار شوکاز نوٹس جاری ہوئے۔ انسپکٹر نثار نے چالان پیش کیا نہ ہی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت کے ریماکس
منگل 23 اگست 2022 - -
د*کراچی: پولیس اہلکارحبیب ظفر کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ، ضمانت منظور
:عدالت نے دعا منگی اغوا کیس کے ملزم زوہیب قریشی کے فرارکے معاملے میں ملزم حبیب ظفر کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظورکی
جمعرات 21 جولائی 2022 - -
زوہیب قریشی فرار کیس :عدالت نے ملزم پولیس اہلکار کی ضمانت منظور کرلی
جمعرات 21 جولائی 2022 - -
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے فرار کے مقدمے کی سماعت
دعا منگی اغوا کیس،ملزم زوہیب قریشی کے فرار کے مقدمے میں تفتیشی افسر انسپکٹر نثار اعوان کے خلاف کارروائی کا حکم،کیس میں اب تک دو تفتیشی افسر تبدیل ہوچکے ہیں
جمعرات 30 جون 2022 - -
عدالت نے ملزم زوہیب قریشی کے فرار کے مقدمے میں تفتیشی افسر انسپکٹر نثار اعوان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا
جمعرات 30 جون 2022 - -
دعا منگی کیس: پولیس حراست سے فرار مرکزی ملزم زوہیب گرفتار
منگل 7 جون 2022 -
-
دعامنگی اور بسمہ کیس میں مفرور ملزم ذوہیب قریشی مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار
ملزم کے قبضے سے گاڑی، 6 موبائل فون اور 5 وائی فائی ڈیوائس برآمد ہوئی ہیں، پولیس حکام ْ کندھ کوٹ میں پولیس ٹیم گشت پر تھی جب انھوں نے ایک گاڑی کو روکنے کے لیے اشارہ کیا، پولیس ... مزید
منگل 7 جون 2022 - -
دعا منگی کیس میں بڑی پیش رفت
پولیس نے دعا منگی کیس میں فرار مرکزی ملزم زوہیب کو گرفتار کر لیا
مقدس فاروق اعوان منگل 7 جون 2022 -
-
دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے
کشمور میںچھاپے کے دوران ذوہیب قریشی کے ٹھکانے کا پتہ لگا لیا گیا،ذرائع
پیر 30 مئی 2022 - -
ذوہیب قریشی کے فرار کا مقدمے میں عدالتی احکامات پر ایس ایس پی اے وی سی سی کا جواب عدالت میں جمع
جمعہ 27 مئی 2022 - -
ذوہیب قریشی کے فرار کے مقدمے میں تفتیشی افسر مقدمے کا حتمی چالان جمع کروانے میں ایک بار پھر ناکام
جمعہ 29 اپریل 2022 - -
دعا منگی اغوا کیس، اے ایس آئی سمیت چار ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
جمعرات 14 اپریل 2022 - -
زوہیب قریشی کے فرار سے متعلق مقدمے میں گرفتار پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد
جمعرات 14 اپریل 2022 - -
ذوہیب قریشی کے فرار ہونے کے مقدمے میں ایس ایس پی ایسٹ کو تین روز میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم
پیر 21 مارچ 2022 - -
پولیس کی تحویل سے ایک اور خطرناک ملزم فرار، حکام میں کھلبلی
ملزم ناصر ہزارہ کو عدالت میں پیش کیا جانا تھا،اے ایس آئی اور انچارج معطل
ہفتہ 19 مارچ 2022 -
Latest News about Dua Mangi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Dua Mangi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دعا منگی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.