یہ ہم ہیں یہ پاکستان ہے اور یہاں صلاحیت اگنور ہو رہی ہے
جمعرات 18 فروری 2021

عجوہ رشید
سولہ سالہ محمد شہیر نیازی کو کوئی نہیں جانتا تھا جب اس نے فزکس میں ایک تحقیقی مقالہ لکھ کر سائنسدانوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا ،
لیکن اس لڑکی کو سارا پاکستان جانتا ہے جس نے صرف " پاری ہوری اے " کہ کر راتوں رات شہرت کما لی۔۔
اس کی پانچ سیکنڈ کی وڈیو نے پوری قوم کو ایک پاوں پر کھڑا کر دیا ، پوری قوم نے اس کو اتنی اہمیت دی کہ ہماری قومی کرکٹ ٹیم کو بھی اس کی پیروی کرنی پڑی ، انہوں سٹیڈیم سے وڈیو بنا کر بھیج دی ۔۔۔۔
جب کہ دوسری طرف دو دن پہلے اسی ملک کی اس قوم کی بیٹی " مسماة زارا نعیم " نے ACCA میں پوری دنیا میں پہلی پوزیشن لی مگر کیا کسی کو پتہ چلا ؟
کسی بڑے شوشل میڈیا پلیٹ فارم نے اس کو وائرل کیا ؟
کیا کسی ٹی وی چینل نے اس کو آن ائیر کیا؟
کیا کسی سیلیبرٹی نے ذکر کیا ؟
کہ ہم اس کو داد دے سکیں
نہیں ۔
انٹرنیشنل میڈیا پر خبریں چلی حتی کے انڈیا نے بھی زارا نعیم کو ترجیح دی
ہم ہر مہینے اپنے کسی بچے کو اس کی اس طرح چھچھوری حرکتوں کی وجہ سے وائرل کر دیتے ہیں اور ان کو اگنور کردیتے ہیں جن کے اندر قابلیت پائی جاتی ہے پھر ہم گلہ کرتے ہیں کہ ہماری نسل خراب ہو رہی ہے ۔۔ستم بالائے ستم ان کی یہ الٹی سیدھی حرکتوں کا ٹیلنٹ کا نام دیا جارہا ،
خدرا را ایسا مت کریں ایسے لوگوں کو وائرل کریں جو تعلیم ، کھیلوں دیگر مثبت ایکٹیویٹیز کے میدانوں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں
قارئین مجموعی طور دیکھا جائے تو ہماری شوشل میڈیا پر ویورشپ( veiwership)کس چیز کی ہوتی ہے ڈانس مجرہ گانا چھچھورا پن اس طرح کی چیزیں ۔۔
ہماری ترجیحات مکمل طور غلط سمت پر جا رہی ہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور خدارا ان بچوں کو سٹار بنائیں وائرل کریں جو قابل ہیں اور پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں ۔
تاکہ مزید بچے خواب دیکھ سکیں ناکہ وہ سستی شہرت کی خاطرطرح طرح کے چھچھورے پن کو اختیار کرے اور ہماری اگلی نسل کسی ایسے رستے پر چل پڑے جہاں سے واپسی کا رستہ دشوار ہو جائے ۔۔
دوستوں میں شکوہ نہیں کر رہا بس قوم کی ترجیحات بتا ہوں.

(جاری ہے)
۔۔۔۔۔
ہمارا اصل مسئلہ صرف یہ ہی ہے کہ ہم اپنی قومی ترجیحات گانے ناچ ہنسی مذاق تک محدود کر دیتے ہیں ۔
انٹرنیشنل میڈیا پر خبریں چلی حتی کے انڈیا نے بھی زارا نعیم کو ترجیح دی
ہم ہر مہینے اپنے کسی بچے کو اس کی اس طرح چھچھوری حرکتوں کی وجہ سے وائرل کر دیتے ہیں اور ان کو اگنور کردیتے ہیں جن کے اندر قابلیت پائی جاتی ہے پھر ہم گلہ کرتے ہیں کہ ہماری نسل خراب ہو رہی ہے ۔۔ستم بالائے ستم ان کی یہ الٹی سیدھی حرکتوں کا ٹیلنٹ کا نام دیا جارہا ،
خدرا را ایسا مت کریں ایسے لوگوں کو وائرل کریں جو تعلیم ، کھیلوں دیگر مثبت ایکٹیویٹیز کے میدانوں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں
قارئین مجموعی طور دیکھا جائے تو ہماری شوشل میڈیا پر ویورشپ( veiwership)کس چیز کی ہوتی ہے ڈانس مجرہ گانا چھچھورا پن اس طرح کی چیزیں ۔۔
ہماری ترجیحات مکمل طور غلط سمت پر جا رہی ہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور خدارا ان بچوں کو سٹار بنائیں وائرل کریں جو قابل ہیں اور پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں ۔
تاکہ مزید بچے خواب دیکھ سکیں ناکہ وہ سستی شہرت کی خاطرطرح طرح کے چھچھورے پن کو اختیار کرے اور ہماری اگلی نسل کسی ایسے رستے پر چل پڑے جہاں سے واپسی کا رستہ دشوار ہو جائے ۔۔
دوستوں میں شکوہ نہیں کر رہا بس قوم کی ترجیحات بتا ہوں.
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.