
موسیٰ و فرعون و شبیر و یزید
ہفتہ 24 اکتوبر 2015

عارف محمود کسانہ
این دو قوت از حیات آمد پدید
(جاری ہے)
وہ فرماتے ہیں حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت امام حسین حق اور نیکی کے علمبردار تھے جبکہ فرعون اور یزید باطل اور برائی کے مظہر تھے۔
ان دونوں قوتوں کے مابین یہ کشمکش ہمیشہ جاری رہے گی۔ ہر دور میں دونوں قوتیں موجود ہوتی ہیں یہ ہمیں طے کرنا کہ کس کا ساتھ دینا ہے۔ حق و باطل کی اسی معرکہ آرائی کو علامہ نے مزید وضاحت سے یوں بیان کیا ہے کہ حضرت ابراھیم کے پیام انقلاب سے یوم فرقان جب حق اور باطل ایک دوسرے کے مد مقابل تھے اور یہی سلسلہ کربلا میں نظر آتا ہے ۔معرکہء وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق
ز آتش او شعلہ ہا اندوختم
بس بنای لا الہ گردیدہ است
بدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامی
نہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل
گرچہ ہے دابدار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات
کہ فقر خانقاہی ہے فقط اندوہ دلگیری
اشک، برخاکِ پاکِ او رساں
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عارف محمود کسانہ کے کالمز
-
نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی کی یاد میں
ہفتہ 12 فروری 2022
-
یکجہتی کشمیر کاتقاضا
منگل 8 فروری 2022
-
تصویر کا دوسرا رخ
پیر 31 جنوری 2022
-
روس اور سویڈن کے درمیان جاری کشمکش
ہفتہ 22 جنوری 2022
-
مذہب کے نام پر انتہا پسندی : وجوہات اور حل
ہفتہ 1 جنوری 2022
-
وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کی قابل تحسین کارکردگی
جمعہ 10 دسمبر 2021
-
برصغیر کے نقشے پر مسلم ریاستوں کا تصور
جمعرات 18 نومبر 2021
-
اندلس کے دارالخلافہ اشبیلیہ میں ایک روز
منگل 2 نومبر 2021
عارف محمود کسانہ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.