
ریٹنگ کاسوال ہے بابا
جمعرات 19 فروری 2015

پروفیسر رفعت مظہر
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
(جاری ہے)
تو پھر اے سنگدل تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں ہو
پرویزمشرف نے اپنے دَورِآمریت میں پتہ نہیں کِس ”ایجنڈے“کے تحت الیکٹرانک میڈیاکو پروان چڑھایااور پھروہ اتنا”چڑھ“ گیاکہ خود پرویزمشرف کے قابومیں بھی نہ رہا۔ جمہوری ملکوں میں میڈیاآزاد ہی ہواکرتاہے اوربے باک بھی لیکن جتنی آزادی اور بے باکی ہمارے ہاں پائی جاتی ہے اُتنی شایددُنیاکے کسی بھی جمہوری ملک میں نہیں ہوگی ۔آج وزیرِاعظم صاحب کہہ رہے ہیں کہ میڈیااپنا ”ضابطہٴ اخلاق“خود تیارکرے لیکن کیاضابطہٴ اخلاق کے بغیرہی میڈیا ”سَرپَٹ“ ہے؟۔ اگرایسا ہی ہے توپھر پیمرانامی ایک ادارہ بھی ہواکرتاتھا ،اُس کا کیابنا؟۔ ہمارے ٹھنڈے ٹھار وزیرِاطلاعات جناب پرویزرشید تواپنی بے بسی کاہروقت روناروتے رہتے ہیں اوریہ بھی غالباََاُنہی کافرمان ہے کہ پیمراکا توکیبل آپریٹرزپر بھی زور نہیں چلتا ،میڈیاہاوٴسز پرکیا خاک چلے گا ۔ہم سمجھتے ہیں کہ میڈیاہاوٴسز کے لیے ضابطہٴ اخلاق بھی حکومت کوخودہی تیارکرنا پڑے گا اوراُس پر عمل درآمدکے لیے پیمراکو مضبوط اورفعال کرنے کی ذمہ داری بھی حکومت کی ہی ہے کیونکہ نیوزچینلز مالکان تومحض کاروبار کررہے ہیں اوراُنہیں اپناکاروبار چمکانے کے لیے قومی وملّی یکجہتی نہیں، ریٹنگ کی ضرورت ہے ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
پروفیسر رفعت مظہر کے کالمز
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
منگل 15 فروری 2022
-
جھوٹ کی آڑھت سجانے والے
منگل 8 فروری 2022
-
اُنہوں نے فرمایا ۔۔۔۔ ۔
پیر 31 جنوری 2022
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
پیر 24 جنوری 2022
-
کورونا کی تباہ کاریاں
منگل 4 جنوری 2022
-
جیسی کرنی، ویسی بھرنی
منگل 28 دسمبر 2021
-
قصّہٴ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
منگل 21 دسمبر 2021
-
ہم جس میں بَس رہے ہیں
پیر 13 دسمبر 2021
پروفیسر رفعت مظہر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.