
Articles on Doctor (page 8)
ڈاکٹر کے بارے میں مضامین
-
حکومت گرانے کیلئے میڈیا ساتھ دے، زرداری
جمہوریت خطرے میں نہ اٹھارہویں ترمیم‘صحافیوں کاکام حکومت گرانا نہیں :وزیر خارجہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ،کل جماعتی مشاورتی کانفرنس
-
تھرکے صحرا سے بھی ظالم لوگ
ہمارے لاغر معاشرتی رویوں، ہمارے نحیف و نزار اخلاقی رجحانات اور ہمارے ناتواں احساس زیاں کے باعث ایسی کتنی ہی دل سوز کہانیاں ہیں جو حالات کی گرد تلے دب کر رہ جاتی ہیں
-
زمانہ کیا سوچے گا۔۔تحریر:طیبہ گل
انسان کو چاہئے کہ اپنے دماغ سے سوچے لوگوں کی باتوں پر کان نہ دھرے،آپ کے غلط الفاظ انسان کے دل پر وہ اثر کرجاتے ہیں جو کوئی تیر یا گولی بھی نہیں کر سکتی
-
پاکستان میں یہودیت؟
کراچی کے شہری فیشل کے دعوائے یہودیت نے ملک بھر کو چونکا دیا اسرائیلی اخبارات کہتے ہیں وہ وقت قریب ہے جب فیشل اسرائیل آئے گا
-
جاڑے میں سردی سے پالا!
بعض سردی سے ناراض ہی رہتے ہیں۔کچھ لوگ موسم چاہے جیسا بھی ہو اپنا مزاج ایک سا رکھتے ہیں
-
دنیا پر اصل حکمران تیرہ صہیونی خاندان ہیں
ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ذریعے نیا استعماری نظام مسلط! اناج برآمد کرنے والے ملک پاکستان کو اناج کا محتاج ایک امریکی کمپنی نے بنایا
-
بچپن کوجینے دو
خان صاحب کو چاہئے کہ ایسی بہترین تعلیمی پالیسی وضع کی جائے کہ جس کے نفاذ سے بچوں سے ان کا بچپن جینے کا حق کوئی نہ چھین سکے
-
10روپے والی گجک
اس بچے کے قیمتی وقت کا مول10روپے والی گجک ہے ؟میں اس بچے کے کام کو مسلسل دیکھ رہا تھا
-
خود نمائی،ریا کاری او راعلیٰ ظرفی
خود نمائی سماجی او ر ریاکاری مذہبی طور پر درست طرز عمل نہیں جبکہ دونوں میں معمولی فرق ہے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کے شہر کے ٹیچنگ ہسپتال کی حالت زار
جہاں انسانوں کی زندگیوں کو بچانا چاہیے تھا وہاں اب مریضوں میں انتظامی اور پیشہ وار انہ نااہلیت کی بناپر موت بانٹی جارہی ہے
-
پاکستان کی بیٹی ارفع کریم رندھاوا
ارفع کریم رندھاوا نے دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ہونے کا اعزازحاصل کیا ۔ اس سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوا
-
عمران خان کاسیاسی مافیا کے خلاف آپریشن کلین اپ
موجودہ حکومت کو قائم ہوئے4 ماہ ہو چکے ہیں لیکن تاحال حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم نہیں ہو سکے
-
کشمیریوں کی آواز دبانے کے بھارتی حربے ناکام
بھارت کے سابق وزیر داخلہ یشونت سہنا کا یہ بیان کہـہ" بھارت بزور طاقت کشمیریوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے "دنیا کو اسکا اصل چہرہ دکھانے کے لئے کافی ہے اس حقیقت سے ... مزید
-
قائد عوام،شہید ذوالفقارعلی بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو 5جنوری1928 ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ۔بھٹو کو ئی قوم نہیں ہے ،بلکہ یہ ایک بھارت کے گا ؤ ں کا نام تھا
-
سندھ حکومت ‘چیف جسٹس سے ”ہاتھ“کرگئی؟
”سب اچھا ہے“کا ما حول پیدا کرنے کی کامیاب ہُنر کاری پھولدار گملوں ‘دھلی چادروں اور صفائی سے مٹھی ہسپتال کی کایا تبدیل
-
عافیہ صدیقی کو کون رہائی دلائے گا؟
قوم کی بیٹی کو امریکی حراست میں 15برس بیت گئے عمران خان نے عافیہ صدیقی کے خاندان سے امریکی قید سے ان کی رہائی کیلئے 100دن کا وعدہ کیا تھا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پُکار
میرے قاتل سے کہو اب مجھے آزاد کرے امریکی عقوبت خانے سے
-
ایم کیو ایم میں پھر بغاوت
-
نواز شریف کا حکمرانوں کو پانچ سال دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے حکمرانوں نے ہوش مندی سے کام نہ لیا تو مسلم لیگیوں کی نئی نسل میں سے بہت سے نوشاد حمید کی ٹیم کی طرح ان کے سامنے خم ٹھونک کر کھڑے ہو جائیں گے۔
-
100 روزہ پلان لوگ خوابوں کی تعبیر مانگنے لگے
وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام کو جو خواب دکھائے تھے اب انہیں پورا کرنا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے قوم کو 100 دن کا پلان دیا تھا کہ اس عرصہ میں
Read Latest articles about Doctor, Full coverage on Doctor with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Doctor.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.