
Articles on Election 2018 (page 14)
عام انتخابات 2018 کے بارے میں مضامین

-
عورت کی حکمرانی
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح صدارتی انتخاب لڑنے پر آمادہ ہوئیں تو جنرل ایوب خان اور اس کے حاشیہ نشینوں کے ہاں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی۔ ان کا خیال تھا مادرِ ملت نحیف وناتواں ... مزید
-
عالمی مالیاتی ادارے نئی حکومت کیلئے امتحان!
پریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی طرف سے دیا میر بھاشااور مہمند ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے فنڈ قائم کرنے کاایشو نہ صرف موضوع بحث بنا ہوا ہے
-
الیکشن 2018ء اور پاکستان کا مستقبل !
ہمارے ملک کی تباہ حال معیشت مزید احتجاجی دھر نوں کی متحمل نہیں ہو سکتی مقبو ضہ جموں کشمیر پاکستان میں شامل نہ ہوا تو پاکستان اپنی تشکیل میں نا مکمل رہے گا
-
نگرانوں کی کار کر دگی پر سوالیہ نشان؟
پاکستان سے محبت کی سزا سراج ر ئیسانی شہید فخر پاکستان بن گئے
-
الیکشن 2013 سے 2018 تک سب یاد ہے
2013 میں مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی ،سندھ میں پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت رہی۔کیا ان پارٹیوں کے سربراہان اپنے پچھلے منشور پر نظر دوڑا کر بتا سکتے ... مزید
-
ترکی میں قبل ازوقت انتخاب اور جشنِ استنبول
سلطنت عثما نیہ چار صدیوں تک ایشیا ،یو ر پ اور افریقہ میں جاہ و جلال سے حکمران رہی طیب اردگان نے شب وروزکی محنت سے استنبول کو ایک بار پھر عروس البلا د بنا یا ، اس کا مر جھا ... مزید
-
مائنس 3 فارمولا آخری مراحل میں؟
نواز کی گرفتاری ‘زرداری کی طلبی پاناما سے ملنے وال” کڑی “ہتھکڑی تک جا پہنچی
-
پاکستان اور ترکی کے انتخابات
بیشتر عالمی تجزیہ کاروں کی آراء کے برعکس صدر ایردوان اور آق پارٹی کی فتح ایک دنیا کو حیران کرگئی
-
ڈیموں کی تعمیر پر چیف جسٹس کا عزم صمیم قابل تحسین
کیا نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں کامیاب ہو پائے گی؟ پاناما سکینڈل میں شریف خاندان کا کڑا احتساب
-
عوام بازی پلٹ سکتے ہیں
ووٹ کی حقیقی عزت یہی ہے کہ سوچ سمجھ کر دے اگر اس بار پھر بہکاوے میں آ کر ایسے لوگوں کو ووٹ د ے دیا جوکل آپ کے قیمتی ووٹ سے منتخب ہو کر ملک کو قوم کو لوٹنے پر اتر آئیں اس عمل ... مزید
-
الیکشن میں خلائی مخلوق کا کردار
۔آج تک تو ہم لوگ خلائی مخلوق کے متعلق اتنا ہی جانتے ہیں جتنا کسی فلم ،ڈرامے یا کہانی میں دیکھ ،سن یاپڑھ چکے ہیں ۔ الیکشن کروانے والی خلائی مخلوق دکھنے میں کیسی ہو گی ؟
Read Latest articles about Election 2018, Full coverage on Election 2018 with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Election 2018.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.