
Articles on India (page 28)
بھارت کے بارے میں مضامین

-
برہان وانی کی شہادت۔۔ دہلی کا تخت بھی ہل گیا
بھارت دنیا کا واحدملک ہے جو سر کاری سطح پردہشت گردی کوفروغ دیتا،پروان چڑھاتا، دہشت گردتیار کرتا اوراپنے پڑوسی ممالک میں ایکسپورٹ کرتا ہے دوسری طرف بھارتی حکمرانوں کی ... مزید
-
بھارت کی انتہاء پسندی
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی اور طلباء کے احتجاج میں شدت کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر مسلسل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔ بھارتی فوج ... مزید
-
عالمی عدالت کا بھارت نواز فیصلہ
پاکستان اسلام کے نام پر بننے والا دنیا کا واحد ملک ہے مگر بد قسمتی سے پہلے دن سے مشکلات کا شکار بھی ہے۔ قائداعظم نے ملک اس بنیاد پر حاصل کیا کہ ہندو اور مسلمان دو قومیں ہیں ... مزید
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی ختم نہ ہونیوالی بربریت
اجتماعی قبروں میں خوابیدہ عالمی ضمیر، پاکستان کیخلاف پالیسی ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتی ہے
-
سی پیک پر بے بنیاد بھارتی واویلا
گزشتہ دنوں چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراضات مسترد کرتے ہوئے بھارت پر واضع کیا ہے کہ وہ مبالغہ آرائی سے باز رہے، سی پیک کے بارے میں بھارتی خدشات بے بنیاد ہیں۔ قبل ازیں بھارت ... مزید
-
مقبوضہ کشمیرمیں ہندوستان کی تعلیم دشمنی!
مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کا سب سے پرانہ اور نہ ختم ہونے والا مسئلہ ہے،ستر سال کا عرصہ ہوگیا ہے کہ یہ مسئلہ حل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ... مزید
-
بھارتی وحشیانہ عزائم اورOICکا کردار
بھارت میں انتہا پسندوں اور جنونیوں کی کوئی کمی نہیں ہے ایک واقعے میں بھارتی جنونیوں نے اشتہار کے سلسلے میں لگائے گئے فرضی پاکستانی سیٹ کو اکھاڑ پھینکا۔یہ واقعہ بھارت ... مزید
-
باردانہ اور خریداری میں تاخیرکاشتکاروں کا استحصال
گندم کی کاشت اور اس کی پیداوار کے حوالے سے صوبہ پنجاب کی ذرخیز مٹی کو خصوصی شہرت حاصل ہے ، قیام پاکستان سے قبل بھی صوبہ پنجاب پورے برصغیر کی غذائی ضروریات پوری کیا کرتا ... مزید
-
معاشی سفر کے تضادات
بنگلہ دیش جو ہم ہی سے الگ ہوا تھا 1972 میں اسکی جی ڈی پی کی شرح نمومنفی13.97فیصدتھی مگر آج اسکی شرح نمومثبت7.1فیصدہے۔1972میں بھارت کی شرح نمو 1.643تھی مگر آج اسکی شرح نمو 8.2فیصد ہے ... مزید
-
کشمیر کی آزادی اب دور نہیں
15اپریل2017کو بھارتی پولیس نے گورنمٹ ڈگری کالج پلوامہ کے طلباء کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد کشمیربھرمیں کشمیری نوجوانوں اور طلباء کے احتجاج اور مظاہروں کے سلسلے ... مزید
-
پاک بھارت کشیدگی
امریکہ کا کچھ ہونے کا انتظار نہ کرنے کا فیصلہ۔۔۔ ایک طرف بڑی عالمی قوتیں بڑی منڈیوں اور معاشی مفادات کی بدولت بھارتی زلف کی اسیر ہیں تو دوسری طرف بھارتی زیر قبضہ کشمیر ... مزید
-
کلبھوشن یادیوکوسزا
گزشتہ سال مارچ میں بلوچستان کے علاقے مشکیک سے پکڑے جانے والے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔ مذکورہ ... مزید
-
مسئلہ کشمیر آتش فشاں بن چکا ہے
مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی افواج کی بربریت، انسانیت سوز مظالم کے سلسلہ جاری ہے۔ اس کے باوجود کشمیریوں کی آزادی کے لئے تحریک کے تسلسل نے بھارت سمیت دنیا ... مزید
-
بھارت میں اقلیتوں کو ہندو بنانے کا بھیانک منصوبہ
پرکھوں کی گھرواپسی
-
مودی کا دورہ کشمیریوں کی ہڑتال
حریت قائدین سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت کی سری نگر سے مشترکہ کال پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ٹنل کے افتتاح ... مزید
-
انتہا پسند ہندو اور کانگریسی مسلمان
سیکولر بھارت کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے حوالے سے طویل بحث و مباحثہ کے بعد فیصلہ دینے سے معذرت کرتے ہوئے فریقین کو ... مزید
-
بھارت کا آبی حملہ
22مارچ کو پوری دنیا میں پانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے سیمینارز اورپروگرام ہوتے ہیں دنیا کو پانی کے حوالے سے درپیش مسائل پر گفتگو ہوتی ہے۔ پانی انسانی زندگی کاایک ایسا ... مزید
-
بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ نارواسلوک
12بلین آبادی پر مشتمل ملک بھارت کو جنوبی ایشیا میں اہم جغرافیائی حیثیت حاصل ہے۔ جنوب مشرق و مغرب کی جانب سے خلیج بنگال بحیرہ عرب اور بحرہند اور مغرب، شمال اور مشرق کی جانب ... مزید
-
قرارداد پاکستان کے مقاصد
تاریخ انسانی کے اوراق ہمت و استقلال کی ان سنہری داستانوں سے بھرے پڑے ہیں جن کی خوشبوئے جاں فزا سے دنیائے علم و عمل ہمیشہ معطر رہے گی پاکستان بھی ایسے ہی جلیل القدر اور اولوالعزم ... مزید
-
حافظ سعید کی نظر بندی
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی ... مزید
Read Latest articles about India, Full coverage on India with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about India.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.